لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کی جانب سے پیر کو پریس کانفرنس میں اہم اعلانات متوقع ہیں۔ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس میں قومی سلیکشن کمیٹی اور جونئیر سلیکشن کمیٹی کے حوالے سے اعلانات کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ...