جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

بھارت ایشیا کپ نہ بھی کھیلے تو پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا،نجم سیٹھی

datetime 31  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بھارت ایشیا کپ نہ بھی کھیلے تو پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ایس ایل سے پی سی بی کو مالی استحکام ملا ہے لہٰذا بھارت کے ایشیا کپ نہ کھیلنے سے بھی انہیں مالی طور پر کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا۔نجم سیٹھی نے کہا کہ ماضی میں بھارت کے انکار کے باوجود ہم بھارت جاکر کھیلتے رہے ہیں تاہم اب صورتحال مختلف ہے لوگ پوچھتے ہیں بھارت کھیلنے نہیں آتا تو پاکستان ٹیم کیوں جاتی ہے؟ بھارت کا پاکستان آنا سیاسی مسئلہ ہے تو پاکستان کا بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت اگر ایشیا کپ کے میچز نیوٹرل مقام پر کھیلنا چاہتا ہے تو پھر پاکستان بھی بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کے میچز نیوٹرل مقام پر کھیل سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…