fbpx
تازہ تر ین :

میاں نواز شریف

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ پیر تک موخر ہو گیا‎

  ہفتہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  22:18
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ پیر تک موخر ہو گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے دفاتر شام تک نیب کے جواب کا انتظار کرتے رہے لیکن انہیں نیب کا جواب ...

ایئر ایمبولینس کے بجائے قطر ایئرویز کی کمرشل پرواز ”شدید بیمار“ نوازشریف کی ٹکٹ کنفرم، ساتھ کون کون جائیگا؟ ٹکٹ پر واپسی کی تاریخ کیا لکھی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات‎

  ہفتہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  21:57
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف پیر کی صبح لندن کے لیے روانہ ہوں گے، میاں نواز شریف ائیر ایمبولینس کی بجائے قطر ائیر ویز کے کمرشل طیارے سے لندن کے لیے پیر کی صبح 9 بج کر 5 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوں گے، میاں ...

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف ای سی ایل سے نام نکلنے کے بعد علاج کے لیے لندن جائیں گے‎

  جمعہ‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  22:16
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف ای سی ایل سے نام نکلنے کے بعد علاج کے لیے لندن جائیں گے، میاں نواز شریف اتوار کے روز قطر ائیر ویز کی ائیر ایمبولینس کے ذریعے لندن روانہ ہوں گے، ذرائع کا کہناہے کہ میاں نواز شریف علاج کے ...

سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی برطانیہ بھجوائی گئی رپورٹس پر برطانوی ڈاکٹرز کا ردعمل سامنے آگیا، انتہائی تشویشناک انکشافات‎

  جمعہ‬‮ 25 اکتوبر‬‮ 2019  |  0:00
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی رپورٹس برطانیہ بھجوائی گئیں، برطانوی ڈاکٹرز نے ان رپورٹس کو تشویشناک قرار دے دیا ہے، برطانیہ کے ڈاکٹرز نے میاں نواز شریف کو بیرون ملک منتقل کرنے کا مشورہ دیاہے۔ یہ رپورٹس طبی مشورے کے ...

میاں نواز شریف تشویشناک حالت میں نیب ہیڈ کوارٹر سے سروسز ہسپتال منتقل

  منگل‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2019  |  0:08
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میاں نواز شریف کو سروسز ہسپتال لاہور منتقل کرنے کرنے کے لیے نیب ہیڈ کوارٹر سے روانہ کر دیاگیا ہے، میاں نواز شریف کی گاڑی میں میاں شہباز شریف بھی موجود ہیں، میاں نواز شریف کو پلیٹ لیٹس کم ہونے کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا ...

پاک دربار اراضی کی غیر قانونی منتقلی کیس ،نواز شریف نے جے آئی ٹی کے سربراہ حسین اصغر پر سنگین الزامات عائد کردیئے

  ہفتہ‬‮ 16 فروری‬‮ 2019  |  18:50
اسلام آباد (این این آئی) پاکپتن دربار اراضی کی غیر قانونی منتقلی معاملہ پر میاں نواز شریف نے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا ۔ اپنے بیان میں نواز شریف نے جے آئی ٹی رپورٹ کو یکطرفہ اور بدنیتی پر مبنی قرار دیدیا۔نواز شریف نے عدالت ...

نوازشریف کی جیل سے ہسپتال منتقلی، مریم نواز بھی کمرے میں بطور اٹینڈنٹ قیام کریں گی،وی وی آئی پی سہولیات سے مزئین کمرے میں کیا کچھ ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

  ہفتہ‬‮ 2 فروری‬‮ 2019  |  19:54
لاہور (آن لائن) العزیزیہ ریفرنس میں کوٹ لکھپت جیل میں سات سال قید بامشقت کی سزا کاٹنے والے سابق وزیراعظم کو کوٹ لکھپت جیل سے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ میاں نواز شریف کی منتقلی ہفتہ کی شام 4 بجے عمل میں آئی۔ پولیس کی بھاری نفری میں ...

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی حالت تشویشناک،محکمہ داخلہ نے محکمہ صحت کو مراسلہ ارسال کردیا

  جمعرات‬‮ 24 جنوری‬‮ 2019  |  22:36
لاہور ( آن لائن)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے طبی معائنے کے لئے نیا میڈیکل بورڈ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ،محکمہ داخلہ نے میڈیکل بورڈ کے متعلق محکمہ صحت کو مراسلہ ارسال کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ داخلہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ...

احتساب عدا لت ، میرے قائد کے ساتھ ہمیشہ ظلم ہوتا ہے، آج ظلم کی انتہا کردی گئی ۔۔۔!لیگی خاتون کارکن روپڑیں

  پیر‬‮ 24 دسمبر‬‮ 2018  |  23:54
اسلام آ با د (آ ئی این پی) سا بق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو عدالت سے سزا کے بعد ن لیگی کارکنان افسردہ ہوگئے، ایک خاتون کارکن نے روتے ہوئے کہا کہ میرے قائد کے ساتھ ہمیشہ ظلم ہوتا ہے۔پیر کو سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس ...

نوازشریف بیان ریکارڈ کرانے کیلئے احتساب عدالت پہنچے تو لیگی رہنما اور کارکن کس کام میں مشغول تھے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

  بدھ‬‮ 14 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  23:46
اسلام آباد (آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد العزیزیہ ریفرنس میں میاں نواز شریف کا بیان قلمبند کرتے وقت کمرہ عدالت میں موجود تمام لیگی لیڈروں اور کارکن تلاوت کلام پاک اور ذکر اذکار میں مصروف رہے ۔ تفصیلات کے مطابق میاں نواز شریف جیسے ہی روسٹرم پر بیان قلمبند ...

ایک اور ’’این آر او‘‘ نواز شریف کو بچوں سمیت لندن میں سکون کی زندگی گزارنے کیلئے بڑی پیشکش کر دی گئی، سنسنی خیز انکشافات

  جمعرات‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2018  |  20:35
اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو این آر او کے ذریعے بچوں سمیت لندن میں سکون سے زندگی گزارنے کی پیشکش کر دی گئی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ میاں محمد نواز شریف ...

اڈیالہ جیل یا ہسپتال منتقلی؟ فیصلہ ہو گیا، نوازشریف کے تمام ٹیسٹوں کی رپورٹ آ گئی، کن امراض کا شکار ہیں اور انہیں دراصل کیا تکلیف ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

  پیر‬‮ 23 جولائی‬‮ 2018  |  20:00
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میاں نواز شریف کے کیے جانے والے ٹیسٹوں کی رپورٹ آ گئی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ان رپورٹس کے مطابق میاں نواز شریف کو کوئی بھی شدید نوعیت کی تکلیف نہیں ہے۔ ان میڈیکل رپورٹس کے مطابق میاں نواز شریف ...