جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف کو اپنے ساتھیوں پر اعتماد نہ رہا، لیگی اراکین سے قرآن پر حلف لیتے ہوئے ،ہوئے انہیں کیا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ؟ جانئے

datetime 6  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے زیر صدارت 7دسمبر 2019ء کو لندن میں مشاورتی اجلاس ہوا تھا ، اس میں تمام لیڈروں سے قرآن مجید پر حلف لیا گیا اور قسم کھا ئو کہ آرمی چیف توسیع قانون کی حمایت میں ووٹ دو گے ۔

مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق توسیعی قانون کے اجلاس میں میاں نواز شریف نے غیر مشروط حمایت کا اعلان کر دیا ہے جبکہ اجلاس کی اندرونی کاروائی کے مطابق ہر ن لیگی رہنما کو حمایت میں ووٹ دینے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…