بلائنڈ ورلڈ ٹی20 ٹورنامنٹ،وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی بھارت کیخلاف کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے بلائنڈ ورلڈ ٹی20 ٹورنامنٹ میں بھارت کے خلاف کامیابی پر قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف میچ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور پاکستانی کھلاڑیوں نے روایتی حریف… Continue 23reading بلائنڈ ورلڈ ٹی20 ٹورنامنٹ،وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی بھارت کیخلاف کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد