اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فاسٹ باؤلر جنید خان نے 19ماہ اور 16دن بعد قومی ٹیم میں واپسی کو یادگاربنالیا

datetime 15  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسبین (آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جنید خان 19ماہ اور 16دن بعد ون ڈے کرکٹ میں کم بیک کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔27سالہ فاسٹ بولر کومحمد عرفان کے متبادل کے طورپر دورہ آسٹریلیاکیلئے پاکستانی ون ڈے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا ، جس کے بعد پہلے ون ڈے میچ میں اْن پر وہا ب ریاض کو ترجیح دی گئی۔

ملبور ن میں کھیلے جارہے دوسرے ون ڈے میچ میں کپتان کی تبدیلی کیساتھ ساتھ وہاب ریاض باہربیٹھے تو جنید خان کو پلیئنگ الیون میں شامل کیاگیاجس میں وہ چھ اوورزکے پہلے اسپیل میں دونوں اوپنرزڈیوڈوارنراورعثمان خواجہ کو میدان بدر کرنے میں کامیاب رہے جبکہ ریویونہ لینے کے سبب بھی وہ ایک وکٹ سے محروم رہے۔جنید خان نے آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں 8اوورز میں 40رنز دیکر 2وکٹیں حاصل کیں۔اس سے قبل جنید خان نے آخری بار31مئی 2015ء کو زمبابوے کے خلاف لاہورکے مقام پر کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم کی نمائندگی کی تھی۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…