جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

حافظ نعیم اپنی جماعت کے جرائم پر معافی مانگیں، قادر پٹیل

datetime 24  جون‬‮  2023

حافظ نعیم اپنی جماعت کے جرائم پر معافی مانگیں، قادر پٹیل

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر صحت اور رہنما پیپلزپارٹی قادر پٹیل نے کہاہے کہ حافظ نعیم اپنی جماعت کے جرائم پر معافی مانگیں۔ اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ پیپلزپارٹی کی قیادت پر الزام تراشی کا فیشن ختم ہو چکا ہے ۔انہوںنے کہاکہ حافظ نعیم یہ بتائیں کہ افغان جہاد کے دوران… Continue 23reading حافظ نعیم اپنی جماعت کے جرائم پر معافی مانگیں، قادر پٹیل

لگتا ہے شاہ محمود قریشی ملتان ہونے والی پٹائی بھول گئے ہیں، قادر پٹیل

datetime 20  جنوری‬‮  2023

لگتا ہے شاہ محمود قریشی ملتان ہونے والی پٹائی بھول گئے ہیں، قادر پٹیل

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر صحت اور رہنما پیپلزپارٹی قادر پٹیل نے کہاہے کہ لگتا ہے شاہ محمود قریشی ملتان ہونے والی پٹائی بھول گئے ہیں۔ اپنے بیان میںقادر پٹیل نے کہاکہ شاہ محمود قریشی پیپلزپارٹی کے خاتمے کے خواب دیکھنے کی بجائے اپنے مستقبل کی فکر کریں۔ انہوںنے کہاکہ آئندہ انتخابات کے بعد… Continue 23reading لگتا ہے شاہ محمود قریشی ملتان ہونے والی پٹائی بھول گئے ہیں، قادر پٹیل

شیخ رشید کی سیاسی آخرت عمران خان کے گندے کپڑے دھونے میں بسر ہوگی،قادر پٹیل

datetime 7  اگست‬‮  2022

شیخ رشید کی سیاسی آخرت عمران خان کے گندے کپڑے دھونے میں بسر ہوگی،قادر پٹیل

اسلام آباد(این این آئی)رہنما پیپلزپارٹی وفاقی وزیر قادر پٹیل نے شیخ رشید کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ شیخ رشید کی سیاسی آخرت عمران خان کے گندے کپڑے دہونے میں بسر ہوگی۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر قادر پٹیل نے کہاکہ شیخ رشید کو پانچویں گیٹ سے خیرات میں پھوٹی… Continue 23reading شیخ رشید کی سیاسی آخرت عمران خان کے گندے کپڑے دھونے میں بسر ہوگی،قادر پٹیل

ویڈیوز آنے سے پہلے ہی ان کا دفاع شروع کردیا گیا ،قادر پٹیل کی حکومت پر ہی تنقید

datetime 6  مئی‬‮  2022

ویڈیوز آنے سے پہلے ہی ان کا دفاع شروع کردیا گیا ،قادر پٹیل کی حکومت پر ہی تنقید

کراچی (آن لائن)وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے کہا ہے کہ وٍیڈیوز آنے سے پہلے ہی ان کا دفاع شروع کردیا گیا ہے۔انہیں معلوم ہے کہ جو وڈیوز آنی ہیں وہ غیر اخلاقی ہیں،مہنگائی پر قابو پانا اس حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے۔اس نمٹنے کے لیے جلد حکمت عملی بنائیںگے۔ادویات کی قیمتوں… Continue 23reading ویڈیوز آنے سے پہلے ہی ان کا دفاع شروع کردیا گیا ،قادر پٹیل کی حکومت پر ہی تنقید

جب عمران خان جیسے نالائق وزیراعظم بنتے ہیں تو علی زیدی جیسے ٹھگ وزیر بنتے ہیں، قادر پٹیل

datetime 25  فروری‬‮  2022

جب عمران خان جیسے نالائق وزیراعظم بنتے ہیں تو علی زیدی جیسے ٹھگ وزیر بنتے ہیں، قادر پٹیل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل نے پی ٹی آئی کے وزراء کے سندھ میں مارچ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ نوسرباز سندھ کے عوام کو ٹھگنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، جب عمران خان جیسے نالائق وزیراعظم بنتے ہیں… Continue 23reading جب عمران خان جیسے نالائق وزیراعظم بنتے ہیں تو علی زیدی جیسے ٹھگ وزیر بنتے ہیں، قادر پٹیل

”بابر اعظم سے سٹامپ پیپر پر لکھوائیں کہ وہ ورلڈ کپ جیت کر۔۔۔” پیپلز پارٹی کے قادر پٹیل کی بات سن پر قومی اسمبلی قہقہوں سے گونج اٹھی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

”بابر اعظم سے سٹامپ پیپر پر لکھوائیں کہ وہ ورلڈ کپ جیت کر۔۔۔” پیپلز پارٹی کے قادر پٹیل کی بات سن پر قومی اسمبلی قہقہوں سے گونج اٹھی

​اسلام آباد ، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل بھی پاکستان کرکٹ  ٹیم کی جیت کے لیے پُر امید ہیں اور انہوں نے اس حوالے سے قومی اسم​​بلی میں دلچسپ انداز میں تبصرہ بھی کیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کے دوران قادر پٹیل… Continue 23reading ”بابر اعظم سے سٹامپ پیپر پر لکھوائیں کہ وہ ورلڈ کپ جیت کر۔۔۔” پیپلز پارٹی کے قادر پٹیل کی بات سن پر قومی اسمبلی قہقہوں سے گونج اٹھی

نشئی کو نہ گاڑی چلانے کی اجازت دینی چاہئے نہ ملک چلانے کی اجازت دینی چاہئے

datetime 4  فروری‬‮  2021

نشئی کو نہ گاڑی چلانے کی اجازت دینی چاہئے نہ ملک چلانے کی اجازت دینی چاہئے

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس میں جمرات کے وقفہ سوالات میں پہلے سوال پر اپوزیشن کی طرف سے احتجاج شروع کر دیا گیا اور سپیکر قومی اسمبلی کے ڈائس کا گھیراؤ کر لیا اور چور چور کے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور مختلف قسم کے نعرے لگائے جاتے رہے اس کے… Continue 23reading نشئی کو نہ گاڑی چلانے کی اجازت دینی چاہئے نہ ملک چلانے کی اجازت دینی چاہئے

شاہی گملے میں اگائی گئی پی ٹی آئی کی جڑیں سڑ چکی ہیں، معاشی ٹیم کو اے ٹی ایم قرار دیتے ہوئے قادر پٹیل کی شدید تنقید

datetime 13  دسمبر‬‮  2020

شاہی گملے میں اگائی گئی پی ٹی آئی کی جڑیں سڑ چکی ہیں، معاشی ٹیم کو اے ٹی ایم قرار دیتے ہوئے قادر پٹیل کی شدید تنقید

اسلام آباد (این این آئی) ممبر قومی اسمبلی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ شاہی گملے میں اگائی گئی پی ٹی آئی کی جڑیں سڑ چکی ہیں۔ قادر پٹیل نے کہاکہ سیاسی خانہ بدوشوں پر مشتمل سلیکٹڈ حکومت آخری ہچکیاں کھا رہی ہے ، پی ٹی آئی میں سب نالائق تھے اس لیئے شیخ رشید… Continue 23reading شاہی گملے میں اگائی گئی پی ٹی آئی کی جڑیں سڑ چکی ہیں، معاشی ٹیم کو اے ٹی ایم قرار دیتے ہوئے قادر پٹیل کی شدید تنقید

رنگیلا وزیر اعظم داڑھی پر ہاتھ پھیر کر کہتا ہے گھبرانا نہیں،اس بارے میں سوچنا بھی مت، قادر پٹیل نے اہم معاملے پرعمران خان کو کھری کھری سنا دیں

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

رنگیلا وزیر اعظم داڑھی پر ہاتھ پھیر کر کہتا ہے گھبرانا نہیں،اس بارے میں سوچنا بھی مت، قادر پٹیل نے اہم معاملے پرعمران خان کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سندھ اور بلوچستان کے جزائر کے بارے میں سوچنا بھی مت۔مودی کیلئے دعا ہم نے نہیں کی تھی آپ مودی کے یار ہو،ہم کہیں گے ابھی نندن کو آپ نے چھوڑا ہے۔ قادر… Continue 23reading رنگیلا وزیر اعظم داڑھی پر ہاتھ پھیر کر کہتا ہے گھبرانا نہیں،اس بارے میں سوچنا بھی مت، قادر پٹیل نے اہم معاملے پرعمران خان کو کھری کھری سنا دیں

Page 1 of 2
1 2