fbpx
تازہ تر ین :

قائد اعظم یونیورسٹی

ایشیا کی بہترین جامعات کی رینکنگ جاری کر دی گئی، پاکستان کی اہم یونیورسٹی بھی جگہ بنانے میں کامیاب، پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی بھی قرار دیدیا گیا

  ہفتہ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2020  |  20:42
اسلام آباد (این این آئی) قائد اعظم یونیورسٹی ایشیاء کی بہترین جامعات میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ گلوبل ایجوکیشن نے ایشیاء کی بہترین جامعات کی رینکنگ جاری کی ہے جس میں پاکستان کی معروف قائد اعظم یونیورسٹی ایشیاء کی بہترین جامعات میں جگہ بنانے میں کامیاب ...

پاکستان کی معروف یونیورسٹی دنیا کی بہترین 500 جامعات میں جگہ بنانے میں کامیاب،مکمل فہرست میں پاکستان کی 14 جامعات شامل،تازہ ترین رینکنگ جاری

  جمعہ‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2019  |  23:51
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کی معروف یونیورسٹی دنیا کی بہترین 500 جامعات میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی،تازہ ترین رینکنگ جاری،تفصیلات کے مطابق دنیا کی بہترین 500 جامعات میں پاکستان کی قائد اعظم یونیورسٹی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی کی جانب سے 92 ...

پاکستان کی معروف یونیورسٹی دنیا کی بہترین 500 جامعات میں جگہ بنانے میں کامیاب،مکمل فہرست میں پاکستان کی 14 جامعات شامل،تازہ ترین رینکنگ جاری

  جمعرات‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2019  |  18:43
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کی معروف یونیورسٹی دنیا کی بہترین 500 جامعات میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی،تازہ ترین رینکنگ جاری،تفصیلات کے مطابق دنیا کی بہترین 500 جامعات میں پاکستان کی قائد اعظم یونیورسٹی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی کی جانب سے 92 ...

اسلام آبادمیں قائد اعظم یونیورسٹی کے قریب فائرنگ ایک طالبعلم اور ایک طالبہ زخمی،جانتے ہیں زخمی ہونیوالا شخص کون نکلا؟

  اتوار‬‮ 8 ستمبر‬‮ 2019  |  11:59
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک طالبعلم اور ایک طالبہ کو زخمی کردیا ہے۔ زخمیوں کو فوری طور پر علاج معالجے کے لیے پولی کلینک اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرانہیں طبی امداد فراہم کررہے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کرنے والے ...

پشتون تحفظ موومنٹ کی متنازعہ پوسٹ پر تنقیدکیوں کی؟ قائد اعظم یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طلبہ تنظیم کا دھاوا ،ڈنڈوں اور لوہے کے راڈ سےطالبعلم پر بہیمانہ تشدد ،شدید زخمی کرڈالا

  جمعرات‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2019  |  14:35
اسلام آباد (این این آئی)قائد اعظم یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طلبہ تنظیم نے دھاوا بول دیا ،ڈنڈوں اور لوہے کے راڈ سے بہیمانہ تشدد سے ایک طالب علم زخمی ہوگیا ۔متاثرہ طالب علم اسامہ شفیق نے وائس چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی کو کاروائی کیلئے درخواست دیدی ۔وزیر داخلہ سے نوٹس ...

راولپنڈی،قائد اعظم یونیورسٹی کی چیئر کا نام تبدیل کرکے تحریک لبیک یارسو ل اللہ پاکستان کا مطالبہ پورا کر دیا گیا

  جمعہ‬‮ 4 مئی‬‮‬‮ 2018  |  22:48
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) قائد اعظم یونیورسٹی کی چیئر کا نام تبدیل کرکے تحریک لبیک یارسو ل اللہ پاکستان کا مطالبہ پورا کر دیا گیا چار اطراف اذان، دورودہ و سلام سپیکر پر منظور کرانے پرمرکزی امیر تحریک لبیک یارسو ل اللہ پاکستان علامہ خادم حسین رضوی سر پر ست اعلیٰ پیر ...

قائد اعظم یونیورسٹی ایشیا کی 100 بہترین جامعات میں شامل

  جمعرات‬‮ 8 فروری‬‮ 2018  |  11:39
کراچی(این این آئی)پاکستان کی قائد اعظم یونیورسٹی ایشیا کی 100 بہترین جامعات میں شامل ہوگئی ہے۔ٹائمز ہائیر ایجوکیشن نے ایشیا کی 100 بہترین جامعات کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی نے اپنی رینکنگ بہتر بنائی اور ایشیا کی 100 بہترین جامعات میں شامل ہوگئی۔گزشتہ برس ...

پاکستان کا موجودہ عدالتی نظام کیسا ہے،قائد اعظم یونیورسٹی کی تحقیق میں تشویشناک انکشافات

  ہفتہ‬‮ 25 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  16:14
اسلام آباد(آن لائن )قائداعظم یونیورسٹی کے شعبہ اکنامکس کی ریسرچ ٹیم نے ضلع اسلام آباد کی عدالتوں میں آنے والے سائلین کے مقدمات کے اعداد و شمار سے نتائج اخذ کئے ہیں کہ موجودہ عدالتی نظام عام شہری کو سستے انصاف کی فراہمی میں مددگار نہیں ہے ریسرچ کے نتائج ...

قائد اعظم یونیورسٹی میں پھر انتشار پھیلانے کی کوشش،طلبہ کے ایک دھڑے نے اپنے موبائل بند کر کے کیا حرکتیں کرنا شروع کردیں

  پیر‬‮ 30 اکتوبر‬‮ 2017  |  10:30
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکی قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ کے ایک دھڑے نے کلا س روم کو لگے تالوں میں ایلفی ڈال دی جس سے تدریسی کلاسز نہ ہوسکیں جبکہ بسوں کے ٹائروں کی بھی ہوا نکال دی۔قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ کا مخصوص دھڑا ...

قائد اعظم یونیورسٹی میدان جنگ میں تبدیل، طلبا کی گرفتاریاں شروع،ہر طرف بھگدڑ

  پیر‬‮ 23 اکتوبر‬‮ 2017  |  12:22
اسلام آباد(آئی این پی ) قائداعظم یونیورسٹی کے طلبہ کے ایک بار پھر احتجاجسے جامعہ کی صورتحال کشیدہ ہونے کے باعث تدریسی عمل معطل ہوگیا ، پولیس نے 100 سے زائد طلبہ کو گرفتار کر لیا،پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی میں ایک طالبہ سمیت متعدد طلبہ زخمی ۔ تفصیلات کے ...

قائد اعظم یونیورسٹی میں طلباکو مفت شراب سپلائی کرنیکا انکشاف

  جمعرات‬‮ 5 اکتوبر‬‮ 2017  |  11:10
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ کو مفت شراب کی فراہمی کا انکشاف ہوا ہے ۔روزنامہ نیا اخبار کے مطابق تعلیمی اداروں سے متعلق سیمینار میں پروفیسر ڈاکٹر وقار شاہ نے انکشاف کیا کہ قائد اعظم یونیورسٹی میں ڈرگ مافیا کی جانب سے طلبہ کو مفت ...

پاکستان کی مشہوریونیورسٹی منشیات فروشوں کےلئے جنت بن گئی ،یونیورسٹی میں کیاکچھ ہورہاہے ؟

  جمعہ‬‮ 23 دسمبر‬‮ 2016  |  10:46
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے دارالحکومت میں قائد اعظم یونیورسٹی منشیات کاگڑھ بن گئی ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی میں منشیات کااستعمال عام ہے اورایک داخلی راستے پرہی پولیس کاناکہ ہے جوکہ برائے نام ہے جبکہ یونیورسٹی میں جانے والے دوسرے راستوں سے با آسانی منشیات ...