بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ایشیا کی بہترین جامعات کی رینکنگ جاری کر دی گئی، پاکستان کی اہم یونیورسٹی بھی جگہ بنانے میں کامیاب، پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی بھی قرار دیدیا گیا

datetime 11  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) قائد اعظم یونیورسٹی ایشیاء کی بہترین جامعات میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ گلوبل ایجوکیشن نے ایشیاء کی بہترین جامعات کی رینکنگ جاری کی ہے جس میں پاکستان کی

معروف قائد اعظم یونیورسٹی ایشیاء کی بہترین جامعات میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ قائداعظم یونیورسٹی کو پاکستان کی نمبر ون یونیورسٹی جبکہ ایشیاء کی 63ویں بہترین یونیورسٹی قرار دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…