بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

قائد اعظم یونیورسٹی ایشیا کی 100 بہترین جامعات میں شامل

datetime 8  فروری‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)پاکستان کی قائد اعظم یونیورسٹی ایشیا کی 100 بہترین جامعات میں شامل ہوگئی ہے۔ٹائمز ہائیر ایجوکیشن نے ایشیا کی 100 بہترین جامعات کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی

نے اپنی رینکنگ بہتر بنائی اور ایشیا کی 100 بہترین جامعات میں شامل ہوگئی۔گزشتہ برس اس یونیورسٹی کا شمار 120 سے 130 کے درمیان تھا جو اب پچاس درجے بہتری کے بعد 79 پر آگئی ہے۔قائد اعظم یونیورسٹی رواں برس دنیا کی بہترین 500 جامعات میں بھی شامل ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…