اسلام آبادمیں قائد اعظم یونیورسٹی کے قریب فائرنگ ایک طالبعلم اور ایک طالبہ زخمی،جانتے ہیں زخمی ہونیوالا شخص کون نکلا؟

8  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک طالبعلم اور ایک طالبہ کو زخمی کردیا ہے۔ زخمیوں کو فوری طور پر علاج معالجے کے لیے پولی کلینک اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرانہیں طبی امداد فراہم کررہے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کرنے والے موٹر سائیکل پہ سوار تھے اور گولیاں مارنے

کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔اسلام آباد میں واقع قائد اعظم یونیورسٹی کے قریب فائرنگ سے کمال اور ثانیہ زخمی ہوئے ہیں۔ کمال کے متعلق پولیس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ پختون کونسل کا جوائنٹ سیکریٹری ہے۔ میڈیا کو ڈی آئی جی آپریشن وقار الدین سید نے بتایا ہے کہ علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…