fbpx
تازہ تر ین :

فضل الرحمن

فضل الرحمٰن کے دیرینہ ساتھی عصمت اللہ اسمبلی رکنیت سے مستعفی‘ تحریک انصاف میں شامل

  اتوار‬‮ 12 مارچ‬‮ 2017  |  19:07
پشاور (این این آئی) خیبر پی کے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کوہستان سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی مولانا عصمت اللہ نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیکر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔ عصمت اللہ نے استعفیٰ پی ٹی آئی کے اسلام دوست اقدامات کی بنا پر ...

’’دہشتگردوں کیخلاف پاک فوج کی سرحد پار کارروائیاں‘‘ بھارت کے یار افغانستان کے ہوش ٹھکانے آگئے۔۔کس سے مدد طلب کر لی؟

  ہفتہ‬‮ 11 مارچ‬‮ 2017  |  11:55
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے ہوش ٹھکانے آگئے، پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلئے فضل الرحمن سے مدد مانگ لی۔معروف پاکستانی انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق افغان سفارتکار ڈاکٹر عمر زخیوال نےجمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہفضل الر حمان سے ملاقات کی ہےجس میںانہوں نے پاک افغان تناؤ کم کرنے ...

عمران خان کواپنے الفاظ پر کنٹرول نہیں، ساتھ رہنا میری مجبوری۔۔شیخ رشید کے بیان نے ہلچل مچا دی

  ہفتہ‬‮ 11 مارچ‬‮ 2017  |  11:23
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے کندھے مضبوط نہیں ، سرخ قالین نواز شریف کا نہیں رہا، فضل الرحمان کا سیاسی خون او پازیٹیو ہے جبکہ عمران خان کو اپنے الفاظ پر کنٹرول نہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام ...

بلاول کے مطالبات نہ مانے تو رو پڑے گا اور۔۔۔! عمران خان نے ’’جیالوں‘‘کا پارہ ہائی کردیا

  جمعہ‬‮ 30 دسمبر‬‮ 2016  |  22:05
کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے سوچا تھا 27 دسمبر کو پتہ نہیں کیا ہو گا‘ بلاول کی تقریر کا مفہوم تھا مطالبات نہ مانے تو رو پڑوں گا ‘ سڑکوں پر نہ نکلتے تو پانامہ کا معاملہ مر چکا ہوتا ...

’’بلاول کو اپنی تاریخ کا نہیں پتہ‘ پہلے وہ پتہ کروا لیں‘‘ مولانا فضل الرحمن بلاول زرداری پر برس پڑے

  بدھ‬‮ 14 دسمبر‬‮ 2016  |  14:20
سکھر( آن لائن ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو اپنی تاریخ کا نہیں پتہ وہ کیا تاریخ دینگے، پہلے اپنی تاریخ کا پتہ کریں ، بلاول مشورہ دیں ڈکٹیٹ نہ کریں ، پی آئی اے کا معاملہ سنجیدگی سے ...

پاکستان کو کشمیر پر بات کرنے کا حق نہیں ۔۔۔ طویل عرصہ تک کشمیر کمیٹی کے چیئر مین رہنے والے فضل الرحمنٰ کے بیان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

  منگل‬‮ 4 اکتوبر‬‮ 2016  |  11:03
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) کشمیر کمیٹی کے طویل عرصہ تک چیئرمین رہنے والے اور جمیعت علمائے اسلام (ف)کے امیر مولوی فضل الرحمنٰ نے  کشمیر سے متعلق ایسا بیان دے ڈالا ہے کہ جس سے بھارتی لابی خوشی سے نہال ہو گئی ہے ۔ آل پارٹیز کانفرنس میں بات کرتے ہوئے انہوں ...