لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کراچی کے بعد لاہورمیں بھی تحفظ ناموس رسالت کے حوالے سے ملین مارچ کی تیاریاں تیزکردی ہیں ، ملین مارچ کو کامیاب بنانے کے لئے 14 نومبرکو جماعت اسلامی کے مرکزمنصورہ میں دینی جماعتوں کی آل پارٹیزکانفرنس طلب کی ...