اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کا ٹیلی فونک رابطہ دونوں کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات آگئیں

datetime 29  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ایک بار پھر ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم کی آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

ذرائع نے بتایا کہ دونوں رہنمائوں کے درمیان سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے اور لانگ مارچ سے متعلق بھی دونوں رہنماؤں کا مختلف تجاویز پر غور کیا گیا جبکہ آصف زرداری کے حالیہ بیان پر بھی گفتگو کی گئی جبکہ یکم جنوری کو ہونے والے لاہور میں پی ڈی ایم سربراہی اجلاس سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنمائوں نے اہم فیصلوں کیلئے پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم کو ہی موثر بنانے پر اتفاق کیا ہے ،ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف نے اپنی بیٹی مریم نواز سے بھی رابطہ کیا اور سیاسی صورتحال پر بات چیت کی اور مریم نواز کو بعض اہم ہدایات بھی دیں ۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…