مولانا فضل الرحمن 27اکتوبر کو اسلام آباد میں کس شہر اور کس راستے سے داخل ہونگے؟خفیہ حکمت عملی سامنے آگئی

7  اکتوبر‬‮  2019

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)27اکتوبر کو اسلام آباد میں لاک ڈائون کے وقت جمعیت علماء اسلام کے سربراہ فضل الرحمان کس شہر سے اور کس راستے اسلام آباد میں داخل ہونگے اس حکمت عملی کو خفیہ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ایک قومی اخبار کے مطابق تمام صوبوں کو لاک ڈائون میں شرکت کے حوالے سے حکمت عملی کا اختیار دیدیا گیا ہے ، دھرنے کے انتظامات کیلئے کمیٹیاں تشکیل دینے اور شرکاء کے کھانے

پینے کیلئے بازار لگانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے ۔ جے یو آئی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد داخلے کے حوالے سے اگرچہ ابھی حکمت عملی مرتب نہیں کی گئی اور حوالے سے مولانا فضل الرحمن خود فیصلہ کرینگے ، مولانا کسی شہر سے قافلے کی صورت میں آتے ہیں یا وہ اسلام آباد میں ہی رہتے ہیں یہ انکا اپنا فیصلہ ہو گا ۔ کارکنوں کو ہدایت بھی جارہی ہے وہ کھانے پکانے کیلئے اشیاء ساتھ لیکر نہ آئیں ۔ ‎

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…