فضل الرحمن نے گھٹنے ٹیک دئیے ، کوئی دھرنا نہیں ہوگا ، مولانا کیسے پیچھے ہٹنے کو تیار ہوئے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

  اتوار‬‮ 6 اکتوبر‬‮ 2019  |  14:41

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کرپشن کی فائلوں کی وجہ سے فیس سیونگ لینے کو تیار ہو گئے ہیں اور کوئی دھرنا نہیں ہو گا۔ایک انٹرویومیں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے دعویٰ کیا ہے مولانا فضل الرحمان کو ان کی کرپشن کی فائلیں دکھائی گئی ہیں اور وہ فیس سیونگ کیلئے تیار ہو گئے ہیں۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے ایک بندہ بھی اسلام آباد نہ آنے کے بیان سے تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ کو ایسا بیان نہیں دینا چاہئے تھا یہ وزیر اعظم کی کنٹینر اور کھانا دینے کی پالیسی کے خلاف ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے منہ سے غربت اور مہنگائی کی باتیں اچھی نہیں لگتیں یہ کرپشن اور لوٹ مار کی باتیں کیا کریں۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎