fbpx
تازہ تر ین :

فردوس عاشق

سنجرانی کی کامیابی پر حکومت خوشی سے نہال ،تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے والے سینیٹرز کیلئے زبردست اعلان

  جمعرات‬‮ 1 اگست‬‮ 2019  |  17:27
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صاق سنجرانی کی کامیابی پر حکومت خوش، معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے سینیٹ پر ہونے والے حملے کو باشعور سینیٹرز نے ناکام کردیا، پاکستان کیخلاف سازش کو ناکام بنانے والے سینیٹرز کو سلام کرتی ہوں، آج حکومت کا بیانیہ جیت گیا ۔اگست کا مہینہ ...

مولانا فضل الرحمن اسلام کو نگاہ میں رکھیں اسلام آباد کو نہیں‘ فردوس عاشق نے دھماکہ خیز ٹوئٹ داغ دیا

  بدھ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:46
اسلام آباد(سی پی پی )وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن صاحب سے گزارش ہے کہ اسلام کو نگاہ میں رکھیں اسلام آباد کو نہیں،آپ عمران خان کی عداوت میں مبتلا ہیں‘قوم کے معصوم بچوں کو کرپٹ مافیا کے دفاع کیلئے ...

آج افطار پر صرف بیرون ملک دولت ٹھکانے لگانے اور اومنی گروپ کے باب کو تحفظ دینے کی ترکیبیں سوچی جائینگی، فردوس عاشق اعوان کابلاول کی افطار پارٹی سے پہلے شدید ردعمل

  اتوار‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2019  |  12:40
اسلام آباد(سی پی پی )وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ سیاسی بہروپیئے معصوم عوام کو کئی سالوں سے ورغلا کر اپنے کاروباری مفادات کیلئے استعمال کرنے کے ایجنڈے پر کاربند ہیں، ملکی اور ...

فردوس عاشق ایوان کی قومی اسمبلی میں دھماکہ خیز انٹری سیدھا کہاں جا کر بیٹھ گئیں؟دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا

  بدھ‬‮ 8 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:25
اسلام آباد(آن لائن )معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے پریس گیلری میں غیر رسمی انٹری کرکے صحافیوں کو حیران کردیا۔ پریس گیلری سے ایوان کی کوریج دیکھی اور صحافیوں کے مسائل بھی سنے ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز قومی اسمبلی کا اجلاس جاری تھا اور ...

جاتی امراء میں 6ہفتے گزارنے کے بعد نواز شریف کا ذہنی تناؤ دور ہوگیا ہوگا،فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ کر کے کیا کچھ کہہ دیا؟

  منگل‬‮ 7 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:20
اسلام آباد(آن لائن )معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا جاتی امراء میں 6ہفتے گزارنے کے بعد ذہنی تناؤ دور ہوگیا ہوگا ۔ امید ہے اب میاں صاحب جیل میں دوبارہ بیمار نہیں ہونگے ۔ان خیالات کا اظہار فردوس عاشق اعوان نے ...

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ سے کمپنیوں کاحاصل منافع واپس لیکر بیت المال میں جمع کرانے کا فیصلہ،حکومت نے زبردست اعلان کردیا

  منگل‬‮ 23 اپریل‬‮ 2019  |  21:35
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ سے کمپنیوں نے جو منافع حاصل کیا واپس لیکر بیت المال میں جمع کرایا جائیگا ، ڈاکٹر ظفر ادویات ساز کمپنیوں سے بات چیت کے ...

فردوس عاشق اعوان کو گندے میسج بھیجنے والے کا انجام کیا ہوا،عدالت نے بڑا سرپرائز دیدیا

  ہفتہ‬‮ 14 اکتوبر‬‮ 2017  |  15:37
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی خاتون رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو غیر اخلاقی پیغامات بھیجنے والا شخص ضمانت پر رہا، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ملزم عمیر پر الزام عائد کیا کہ عمیر نے انکو سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی میسجز بھیجے ...

کشمالہ طارق اور خواجہ آصف میں کیا رشتہ ہے؟16کروڑ روپے کس کو دیئے؟فردوس عاشق اعوان کے دھماکہ خیز انکشافات،ایک اور تنازعہ کھڑا کردیا

  بدھ‬‮ 26 جولائی‬‮ 2017  |  20:41
اسلام آ باد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے سابق پارلیمنٹرین کشمالہ طارق کو ایان علی ٹو اور انٹرنیشنل بٹر فلائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمالہ طارق نے وزیردفاع خواجہ آصف کے اکاؤنٹ میں 16کروڑ روپے ٹرانسفر کرائے ...

فائزہ ملک کے بعد فردوس عاشق اعوان پر بھی شرمناک حملہ تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی گئیں

  جمعہ‬‮ 16 جون‬‮ 2017  |  13:10
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کی خاتون رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق کی ایڈٹ شدہ قابل اعتراض تصاویر کا معاملہ، جودیشل مجسٹریٹ نے ایف آئی اے کی درخواست پر ملزم کی آئی ڈی فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کا سائبر کرائم سرکل ان دنوںپی ٹی ...