fbpx
تازہ تر ین :

عمر ایوب خان

لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ، عوام کو خوشخبری سنادی گئی

  منگل‬‮ 11 جون‬‮ 2019  |  15:40
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائی پاور اور پیٹرولیم عمر ایوب خان نے ملک میں بجلی تقسیم کار نظام میں ویلنگ اور بجلی کی پرائیویٹ مارکیٹ کے قیام کی نوید سنادی۔ پرائیویٹ بجلی کی مارکیٹ سے بجلی کے صارفین اور بجلی بنانے والے دونوں ہی مستفید ہو سکیں گے اس ...

ایک جگہ سے تیل نہیں نکلا تو کیا ہوا؟اس سال دسمبر سے ایک ساتھ کتنی جگہوں پر تلاش کا کام شروع کیاجائیگا؟حکومت نے زبردست اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 31 مئی‬‮‬‮ 2019  |  23:45
لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم ڈویژن عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ حکومت تیل وگیس کی تلاش اور پیداوار سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان آئندہ چند ماہ میں کرے گی،آٹھ ارب ڈالر لاگت کے خلیفہ پوائنٹ ریفائنری منصوبے کا سنگ بنیاد اس سال کے اختتام ...

ایک جگہ سے تیل نہیں نکلا تو کیا ہوا؟اس سال دسمبر سے ایک ساتھ کتنی جگہوں پر تلاش کا کام شروع کیاجائیگا؟حکومت نے زبردست اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2019  |  20:54
لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم ڈویژن عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ حکومت تیل وگیس کی تلاش اور پیداوار سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان آئندہ چند ماہ میں کرے گی،آٹھ ارب ڈالر لاگت کے خلیفہ پوائنٹ ریفائنری منصوبے کا سنگ بنیاد اس سال کے اختتام ...

سابقہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے گردشی قرضوں کا سامنا ہے : عمر ایوب خان

  جمعرات‬‮ 24 جنوری‬‮ 2019  |  12:50
لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر توانائی ڈویژن عمرایوب خان نے کہاہے کہ حکومت کی شاندارپالیسیوں کے نتیجے میں گزشتہ چھ مہینوں میں ترسیلات زراورآٹوانڈسٹری کے شعبوں میں بہتری آئی ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ تجارتی توازن 5فیصدبہتر ہوا ہے جبکہ ترسیلات زرکے حجم میں 10فیصداضافہ ہوا ہے جوملکی ترقی ...

بدترین لوڈشیڈنگ،وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان نے معافی مانگ لی

  جمعہ‬‮ 4 جنوری‬‮ 2019  |  21:59
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ دھند کی وجہ سے بجلی ٹرانسمیشن لائنیں ٹرپ کر جاتی ہیں، ٹرپنگ کی وجہ سے ہمیں عارضی طور پر لوڈ مینجمنٹ کرنا پڑتی ہے،بجلی کے صارفین کو اس ضمن میں دشواری پر ہم معذرت ...

وزیر اعظم کے دئیے گئے ٹارگٹ پر پورا اْترتے ہوئے نوے دن کے اندر اند ر کتنے ارب کی بچت کی،عمر ایوب خان کا حیرت انگیز انکشاف

  اتوار‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2018  |  23:47
تر بیلا غازی (آن لائن )وفاقی برائے توانائی عمر ایوب خان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے دئیے گئے ٹارگٹ پر پورا اْترتے ہوئے نوے دن کے اندر اند ر تیرہ ارب کی بچت کی اور زبانی جمع خرچ کے بجائے مثبت طریقے سے عملی جامہ ...

حکومت نے بجلی چوری روکنے اور خسارہ پوراکرنے کے لئے زبردست منصوبہ بنالیا،فوری عملدرآمد کا حکم

  جمعہ‬‮ 16 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  21:41
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر پاور ڈویژن عمر ایوب خان نے کہاہے کہ اہداف کے حصول کیلئے زائد بلنگ یا کوئی غیر منصفانہ طریقہ اختیار نہ کیا جائے ،بجلی چوری میں ملوث افراد کیخلاف پنجاب اور خیبرپختونخوا میں قائم صوبائی ٹاسک فورس کی مدد سے سخت کارروائی کی جائے، ...

بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نظام کیلئے اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری،وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے حکمت عملی کا اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2018  |  21:16
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر پاور ڈویژن عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نظام کیلئے 5 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری درکار ہو گی ٗپاکستان میں ترقی کی بڑی صلاحیت موجود ہے ٗانرجی مارکیٹ آنے والے برسوں میں مزید وسعت ...

وفاقی وزیرپانی و بجلی کا قلمدان ایسے رہنما کو سونپ دیاگیاکہ پاکستانی عوام میں خوشی کی لہردوڑ گئی

  اتوار‬‮ 9 ستمبر‬‮ 2018  |  11:33
ہری پور(مانیٹرنگ ڈیسک )راہنماء تحریک انصاف،سابق وزیر مملکت برائے خزانہ اورحلقہ این اے17ہری پور سے ریکارڈووٹ حاصل کر کے ایم این اے منتخب ہونے والے عمر ایوب خان کووفاقی وزیرپانی و بجلی کا قلمدان سونپ دیاگیا،حلقہ سمیت ہزارہ بھر کے عوام میں خوشی کی لہردوڑ گئی،باصلاحیت راہنماء کواہم وزارت سونپنے ...

عمر ایوب کاتاریخی اعزاز، موجودہ حکومت کا عمرایوب کو اہم ذمہ داریاں سونپنے کافیصلہ ،یہ اعزاز پہلے کسی سیاسی رہنما کو حاصل نہیں ہوا

  ہفتہ‬‮ 8 ستمبر‬‮ 2018  |  21:07
اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے ہری پور سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب خان کو وزیرتوانائی بنانے کا جو فیصلہ کیا ہے اس کے تحت وزارت کا حلف اٹھاتے ہی عمر ایوب خان کو ایک ایسا اعزاز حاصل ...

چور دروازے بند کرنے کیلئے ٹیکسز کے نظام میں اصلاحات ،سابق وزیر مملکت برائے خزانہ عمر ایوب نے تحریک انصاف کی حکمت عملی کا اعلان کردیا

  اتوار‬‮ 12 اگست‬‮ 2018  |  21:37
لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ،سابق وزیر مملکت برائے خزانہ عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ چور دروازے بند کرنے کیلئے ٹیکسز کے نظام میں اصلاحات اور ای ٹیکسیشن کو فروغ دیاجائے گا،سابقہ حکومت کی راتوں رات نافذ ہونے والی پالیسیاں معیشت کی ترقی کی ...