کثیرالمنزلہ عمارتیں بنانے کی اجازت ،کچی آبادیوں کومالکانہ حقوق کی فراہمی،وزیراعظم عمران خان نے زبردست اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی حکومت کے سستا گھر منصوبے کو ملک میں غربت کے خاتمے کی پالیسی کا ایک جز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری پالیسیوں کا محور غربت کا خاتمہ ہے ،ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے شہروں کو مزید پھیلنے نہیں دیں گے، حکومت اپنی تمام… Continue 23reading کثیرالمنزلہ عمارتیں بنانے کی اجازت ،کچی آبادیوں کومالکانہ حقوق کی فراہمی،وزیراعظم عمران خان نے زبردست اعلان کردیا