جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت کو ٹیکس وصولی میں بڑی کامیابی حاصل،رواں سال فائلرز کی تعداد میں بڑا اضافہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

حکومت کو ٹیکس وصولی میں بڑی کامیابی حاصل،رواں سال فائلرز کی تعداد میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی کارکردگی اوراصلاحات کے حوالے سے اجلاس ہوا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر نے وزیرِ اعظم کو گزشتہ ایک سال کی کارکردگی اور اصلاحات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔وزیرِ اعظم کو بتایا گیا کہ رواں مالی سال (2019 (اگست… Continue 23reading حکومت کو ٹیکس وصولی میں بڑی کامیابی حاصل،رواں سال فائلرز کی تعداد میں بڑا اضافہ

وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،پنجاب میں 55ہزار سے زائدصنعتی یونٹس کی بجلی منقطع ہونے سمیت حیرت انگیز انکشافات،بڑے فیصلے کرلئے گئے

datetime 6  ستمبر‬‮  2019

وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،پنجاب میں 55ہزار سے زائدصنعتی یونٹس کی بجلی منقطع ہونے سمیت حیرت انگیز انکشافات،بڑے فیصلے کرلئے گئے

اسلام آباد(آن لائن) وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت کاروباری طبقے خصوصا چھوٹے اور درمیانے طبقے کے صنعتکاروں کے لئے آسانیاں پیدا کرنے اور اس کے ساتھ ساتھ مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کرنے کے سلسلے میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا  اجلاس میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار،… Continue 23reading وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،پنجاب میں 55ہزار سے زائدصنعتی یونٹس کی بجلی منقطع ہونے سمیت حیرت انگیز انکشافات،بڑے فیصلے کرلئے گئے

ایم ٹی آئی آرڈیننس کا مقصد سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری نہیں بلکہ کیا ہے؟،وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کردی

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

ایم ٹی آئی آرڈیننس کا مقصد سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری نہیں بلکہ کیا ہے؟،وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کردی

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ (ایم ٹی آئی) آرڈیننس کے تحت سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری نہیں کی جارہی بلکہ اس کا مقصد انتظامی امور اور طبی سہولیات کی فراہمی میں ’اصلاحات‘ لانا ہے۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں واضح کیا کہ… Continue 23reading ایم ٹی آئی آرڈیننس کا مقصد سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری نہیں بلکہ کیا ہے؟،وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کردی

صنعتکاروں کا208ارب ٹیکس معاف کرنے کا معاملہ ،عمران خان نے نوٹس لے لیا،دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2019

صنعتکاروں کا208ارب ٹیکس معاف کرنے کا معاملہ ،عمران خان نے نوٹس لے لیا،دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بڑے صنعتکاروں کے ٹیکس معاف کرنے کا معاملہ،وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے بڑے صنعتکاروں کو208 ارب روپے کا ٹیکس معاف کرنے کا نوٹس لے لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading صنعتکاروں کا208ارب ٹیکس معاف کرنے کا معاملہ ،عمران خان نے نوٹس لے لیا،دھماکہ خیز اعلان کردیا

عمران خان اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، مسئلہ کشمیر کو لیکر کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 3  ستمبر‬‮  2019

عمران خان اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، مسئلہ کشمیر کو لیکر کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد،جدہ(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔منگل کے روز وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد کے درمیان کشمیر سے متعلق موجودہ صورتحال پر دوہفتوں میں تیسری بار… Continue 23reading عمران خان اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، مسئلہ کشمیر کو لیکر کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ،بھارتی فضائی حدود کی بندش کا معاملہ، اہم فیصلوں کی گھڑی آگئی ، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ،بھارتی فضائی حدود کی بندش کا معاملہ، اہم فیصلوں کی گھڑی آگئی ، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ،بھارتی فضائی حدود سمیت دیگر ایجنڈوں پر غور کیا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا جائزہ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ،بھارتی فضائی حدود کی بندش کا معاملہ، اہم فیصلوں کی گھڑی آگئی ، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا

مسئلہ کشمیر جنرل اسمبلی میں اٹھانے کا اعلان ،بھارت نے کوئی ایڈونچر کیا تو پاکستان بھرپور جواب دیگا، عمران خان نے وارننگ دیدی

datetime 1  ستمبر‬‮  2019

مسئلہ کشمیر جنرل اسمبلی میں اٹھانے کا اعلان ،بھارت نے کوئی ایڈونچر کیا تو پاکستان بھرپور جواب دیگا، عمران خان نے وارننگ دیدی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمرا ن خا ن نے مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اٹھانے کا اعلان کر دیا، کہتے ہیں خدشہ ہے بھارت کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے کوئی قدم اٹھا سکتا ہے، کوئی ایڈونچر کیا تو پاکستان بھرپور جواب دے گا، مودی سرکار کی بے وقوفی سے دو ایٹمی طاقتیں آمنے… Continue 23reading مسئلہ کشمیر جنرل اسمبلی میں اٹھانے کا اعلان ،بھارت نے کوئی ایڈونچر کیا تو پاکستان بھرپور جواب دیگا، عمران خان نے وارننگ دیدی

بھارتی اورعالمی میڈیا میں مسلمانوں کی نسل کشی پر رپورٹس، آسام میں لاکھوں مسلمانوں کی شہریت ختم کرنے پر عمران خان کا سخت ردعمل

datetime 31  اگست‬‮  2019

بھارتی اورعالمی میڈیا میں مسلمانوں کی نسل کشی پر رپورٹس، آسام میں لاکھوں مسلمانوں کی شہریت ختم کرنے پر عمران خان کا سخت ردعمل

اسلام آباد،نئی دہلی(سی پی پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی پر رپورٹس دنیا میں خطرے کی گھنٹیاں بجنی چاہئیں، بھارتی اورعالمی میڈیا مسلمانوں کی نسل کشی پر رپورٹس جاری کررہا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ مسلمانوں کی… Continue 23reading بھارتی اورعالمی میڈیا میں مسلمانوں کی نسل کشی پر رپورٹس، آسام میں لاکھوں مسلمانوں کی شہریت ختم کرنے پر عمران خان کا سخت ردعمل

وزیراعظم عمران خان کا متحدہ عرب امارات کے ولی عہد  کو فون‘ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال، تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

datetime 30  اگست‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان کا متحدہ عرب امارات کے ولی عہد  کو فون‘ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال، تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان کو ٹیلی فون کرکے  مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب س جاری اعلامیے کے مطابق عمران خان… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا متحدہ عرب امارات کے ولی عہد  کو فون‘ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال، تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

Page 241 of 596
1 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 596