جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

عمران خان اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، مسئلہ کشمیر کو لیکر کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 3  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد،جدہ(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔منگل کے روز وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد کے درمیان کشمیر سے متعلق موجودہ صورتحال پر دوہفتوں میں تیسری بار ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں کے

درمیان باہمی امور پر گفتگو اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔گفتگو میں سعودی ولی عہد اور عمران خان کے درمیان مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ عمران خان نے سعودی ولی عہد کو بتایا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جبری تسلسل سے مسلمانوں کی نسل کشی کررہا ہے جو کہ امت مسلمہ کیلئے ناقابل قبول ہے ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…