بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

عوام چینی اور روٹی کم استعمال کریں، علی امین گنڈا پور کا عوام کو مہنگائی سے بچنے کیلئے انوکھا مشورہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

عوام چینی اور روٹی کم استعمال کریں، علی امین گنڈا پور کا عوام کو مہنگائی سے بچنے کیلئے انوکھا مشورہ

مظفرآباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر برائے امورکشمیرعلی امین گنڈا پور نے عوام کو مہنگائی سے بچنے کیلئے انوکھا مشورہ د یتے ہوئے کہا ہے کہ عوام چینی اور روٹی کم استعمال کریں، روٹی کے100 نوالے کھاتے ہیں تو کچھ کم کھائیں، چائے میں چینی کے100 دانوں میں سے 9 دانے کم ڈالیں، 9… Continue 23reading عوام چینی اور روٹی کم استعمال کریں، علی امین گنڈا پور کا عوام کو مہنگائی سے بچنے کیلئے انوکھا مشورہ

میری زمین، میری گاڑی اور میرا بیٹا ہے، میں نے کوئی خلاف ورزی نہیں کی، علی امین گنڈا پور کا گاڑی چلانے سے متعلق ویڈیو پر جواب

datetime 30  مارچ‬‮  2021

میری زمین، میری گاڑی اور میرا بیٹا ہے، میں نے کوئی خلاف ورزی نہیں کی، علی امین گنڈا پور کا گاڑی چلانے سے متعلق ویڈیو پر جواب

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے بیٹے کے گاڑی چلانے سے متعلق سوشل میڈیا پر جاری تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ میری زمین، میری گاڑی اور میرا بیٹا ہے، میں نے کوئی خلاف ورزی نہیں کی۔وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی بیٹے کے ساتھ گاڑی چلانے کی… Continue 23reading میری زمین، میری گاڑی اور میرا بیٹا ہے، میں نے کوئی خلاف ورزی نہیں کی، علی امین گنڈا پور کا گاڑی چلانے سے متعلق ویڈیو پر جواب

وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کم عمر بچے سے گاڑی چلواتے رہے، ویڈیووائرل ،سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

datetime 29  مارچ‬‮  2021

وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کم عمر بچے سے گاڑی چلواتے رہے، ویڈیووائرل ،سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

اسلام آباد ،لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کی کم عمر بچے سے گاڑی چلوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ ویڈیو میں وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو اپنی نگرانی میں کم عمر بچے سے گاڑی چلواتے دیکھا گیا۔وفاقی وزیر خود بچے کے… Continue 23reading وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کم عمر بچے سے گاڑی چلواتے رہے، ویڈیووائرل ،سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

گلگت بلتستان الیکشن کے بعد ہنگامہ آرائی، نوجوان نے جلتی گاڑی سے قومی پرچم‘ اتار لیا، وفاقی وزیر نے نوجوان کیلئے انعام کا اعلان کر دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان الیکشن کے بعد ہنگامہ آرائی، نوجوان نے جلتی گاڑی سے قومی پرچم‘ اتار لیا، وفاقی وزیر نے نوجوان کیلئے انعام کا اعلان کر دیا

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک )گلگت بلتستان میں انتخابات کے بعد ہنگامہ آرائی کے دوران نوجوان نے شعلے سے بھڑکتی گاڑی سے قومی پرچم اتار لیا۔ گلگت بلتستان کے انتخابات میں ہار تسلیم نہ کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا اس دوران نامعلوم مظاہرین کی جانب سے گاڑیوں کو آگ لگادی گئی… Continue 23reading گلگت بلتستان الیکشن کے بعد ہنگامہ آرائی، نوجوان نے جلتی گاڑی سے قومی پرچم‘ اتار لیا، وفاقی وزیر نے نوجوان کیلئے انعام کا اعلان کر دیا

ہم گلگت بلتستان کو صوبہ بنا رہے تھے مگر اپوزیشن نے نہیں بنانے دیا، علی امین گنڈا پور نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو غدار اور منافق قرار دیدیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

ہم گلگت بلتستان کو صوبہ بنا رہے تھے مگر اپوزیشن نے نہیں بنانے دیا، علی امین گنڈا پور نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو غدار اور منافق قرار دیدیا

روندو(گلگت)(آن لائن) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کے عوام کو دھوکہ دیا۔گلگت بلتستان کے ضلع روندو میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ن لیگ اور… Continue 23reading ہم گلگت بلتستان کو صوبہ بنا رہے تھے مگر اپوزیشن نے نہیں بنانے دیا، علی امین گنڈا پور نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو غدار اور منافق قرار دیدیا

آصف زرداری سینما میں ٹکٹ بیچتے تھے،نواز شریف ایک لوہار تھے اور آج امیر ترین آدمی بنے ہوئے ہیں، علی امین گنڈا پورخاموش نہ رہ سکے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020

آصف زرداری سینما میں ٹکٹ بیچتے تھے،نواز شریف ایک لوہار تھے اور آج امیر ترین آدمی بنے ہوئے ہیں، علی امین گنڈا پورخاموش نہ رہ سکے

گھانچے (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ نوازشریف کی لوہار کی دکان تھی اور آج وہ امیر ترین آدمی بنے ہوئے ہیں، آصف زرداری سینما میں ٹکٹ بیچتے تھے اور آج وہ آپ کی وجہ سے امیر ہیں۔ گھانچے میں علی امین… Continue 23reading آصف زرداری سینما میں ٹکٹ بیچتے تھے،نواز شریف ایک لوہار تھے اور آج امیر ترین آدمی بنے ہوئے ہیں، علی امین گنڈا پورخاموش نہ رہ سکے

علی امین گنڈا پور نے نواز شریف اور آصف زرداری کے حامیوں کو بھی غدار قرار دے دیا، گندے انڈے مارنے کا حیرت انگیز مشورہ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020

علی امین گنڈا پور نے نواز شریف اور آصف زرداری کے حامیوں کو بھی غدار قرار دے دیا، گندے انڈے مارنے کا حیرت انگیز مشورہ

سکردو (این این آئی) وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے حامیوں کو بھی غدار قرار دیدیا۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ آصف زرداری قوم کا… Continue 23reading علی امین گنڈا پور نے نواز شریف اور آصف زرداری کے حامیوں کو بھی غدار قرار دے دیا، گندے انڈے مارنے کا حیرت انگیز مشورہ

علی امین گنڈا پور کی گلگت بلتستان کے عوام کو پیسوں کی پیشکش‎ الیکشن میں کھلم کھلا مداخلت ،پی ٹی آئی رہنما کیخلاف بڑا اعلان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020

علی امین گنڈا پور کی گلگت بلتستان کے عوام کو پیسوں کی پیشکش‎ الیکشن میں کھلم کھلا مداخلت ،پی ٹی آئی رہنما کیخلاف بڑا اعلان

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے الیکشن میں کھلم کھلا مداخلت کررہی ہے، الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ آفیسر کے واضح احکامات کے باوجود وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور الیکشن رولز کی دھجیاں بکھیرتے ہوے باقاعدہ جلسے… Continue 23reading علی امین گنڈا پور کی گلگت بلتستان کے عوام کو پیسوں کی پیشکش‎ الیکشن میں کھلم کھلا مداخلت ،پی ٹی آئی رہنما کیخلاف بڑا اعلان

’ ’جتنے ووٹوں کی لیڈ اتنے ہی ہزار کروڑ روپے دوں گا‘ ‎ علی امین گنڈا پور کی گلگت بلتستان کے عوام کو پیسوں کی پیشکش‎

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020

’ ’جتنے ووٹوں کی لیڈ اتنے ہی ہزار کروڑ روپے دوں گا‘ ‎ علی امین گنڈا پور کی گلگت بلتستان کے عوام کو پیسوں کی پیشکش‎

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) حلقے کے عوام الیکشن میں جتنے ہزار ووٹوں کی لیڈ دیں گے وہ اتنے ہزار کروڑ روپے اس علاقے کے لیے دیں گے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے گلگت بلتستان (جی بی) کے حلقہ اے ٹو گلگت… Continue 23reading ’ ’جتنے ووٹوں کی لیڈ اتنے ہی ہزار کروڑ روپے دوں گا‘ ‎ علی امین گنڈا پور کی گلگت بلتستان کے عوام کو پیسوں کی پیشکش‎

Page 4 of 7
1 2 3 4 5 6 7