بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

علی امین گنڈا پور نے نواز شریف اور آصف زرداری کے حامیوں کو بھی غدار قرار دے دیا، گندے انڈے مارنے کا حیرت انگیز مشورہ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکردو (این این آئی) وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے حامیوں کو بھی غدار قرار دیدیا۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ آصف زرداری قوم کا پیسا لوٹ کر کھرب پتی بنے، نواز شریف پیسے بھی لوٹ کر لے گئے فوج کے خلاف بھی

بول رہے ہیں۔علی امین گنڈا پور نے کہا کہ جو نواز شریف اور آصف علی زرداری کے جھنڈے لے کر پھر رہا ہے وہ بھی غدار ہے۔انھوں نے کہا کہ جو ہماری قربانیوں کو بھارت کی دوستی میں رائیگاں کرے گا اسے بھارت بھیجیں گے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ آپ کے بچوں کا مال لوٹنے والے آپ کے درمیان آتے کیسے ہیں، جب تک انھیں گندے انڈے نہیں مارو گے یہ آپ کیلئے کچھ نہیں کریں گے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…