fbpx
تازہ تر ین :

عرب امارات

عرب امارات کا پاکستانیوں کو گولڈن ویزہ دینے کی تیاریاں لیبر ویزہ پر پابندی کی خبریں مسترد ، شاندار اعلان کر دیا گیا

  ہفتہ‬‮ 28 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  15:07
ابوظہبی ( مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ عرب امارات میں لیبر ویزہ پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہے،یو اے ای حکام نے ایسی خبروں کو مسترد کیا ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیزذوالفقار بخاری نے یہ بات وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس میں کہی۔ انہوں ...

شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان نے کمال کردیا متحدہ عرب امارات میں خواتین کی تنخواہیں مردوں کے برابر کردی گئیں،زبردست صدارتی فرمان جاری

  ہفتہ‬‮ 26 ستمبر‬‮ 2020  |  13:16
ابو ظہبی (این این آئی) متحدہ عرب امارات نے نجی کمپنیوں میں کام کرنیوالی خواتین کی تنخواہیں ان کیساتھ کام کرنیوالے مردوں کے برابر کردیں، فیصلے کا اطلاق 25 ستمبر 2020 سے ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کی جانب سےجاری صدارتی فرمان ...

نجی ایئرلائن کو سعودی عرب کیلئے چارٹر پروازوں کی اجازت مل گئی عرب امارات نے بھی پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا

  جمعہ‬‮ 3 جولائی‬‮ 2020  |  20:32
کراچی(این این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نجی ائیر لائن کو سعودی عرب کے لیے دو چارٹر پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت دیدی۔تفصیلات کے مطابق نجی ائیر لائن چارٹر پروازیں جدہ سے کراچی اور ریاض سے کراچی کے لئے آپریٹ کر ے گی۔مجموعی طور پر دو چارٹر پروازوں کے ...

عودی عرب میں کروناکے1351نئے کیسوں کی تشخیص، متاثرین کی تعداد  میں ہوشربا اضافہ ، عرب امارات میں بھی صورتحال انتہائی افسوسناک ہو گئی 

  جمعہ‬‮ 1 مئی‬‮‬‮ 2020  |  18:13
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 1351 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔سعودی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق اب مملکت میں کرونا وائرس کے کل کیسوں کی تعداد 22753ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان ڈاکٹرمحمد العبدالعالی نے بتایا کہ کرونا وائرس کا شکار ...

اماراتی ائیرلائن نے دنیا بھر میں پھنسے اپنے شہریوں کو واپس لانے کیلئے مفت فلائٹس چلانے کا اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 3 اپریل‬‮ 2020  |  20:03
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عرب امارات نے اپنے دنیا بھر میں بسے اپنے شہریوں کو ملک واپس لانے کیلئے مفت فلائٹس کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایمریٹس کے چیئرمین احمد بن سعید المختوم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا ہے کہ عرب امارات اگلے ہفتے ...

ملائشیا سمٹ میں شریک ممالک آگے نہیں بڑھ سکتے کیونکہ۔۔۔عرب امارات نے اہم ترین اعلان کر دیا

  اتوار‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2019  |  16:02
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر ملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے سعودی عرب کے اس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ ملائشیا سمٹ مسلم دنیا کو درپیش مسائل پر غور کے لیے ایک غلط فورم تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطاق انور قرقاش نے ٹویٹر پرلکھا کہ کیا ...

عرب امارات میں ملازمت کے خواہش مند افراد کو اب یہ کام بھی کرنا ہو گا، 4فروری سے نیا قانون نافذ کر دیا گیا

  منگل‬‮ 9 جنوری‬‮ 2018  |  15:57
ابوظہبی (این این آئی) متحدہ عرب امارات میں ملازمت حاصل کے لئے ویزہ درخواست کے ساتھ اچھے چال چلن کا سرٹیفیکیٹ دکھانا لازمی ہوگا اور یہ سرٹیفکیٹ پاسپورٹ کے ساتھ لازمی قرار دیا جائے گا۔ تمام ممالک کے ساتھ ساتھ یہ شرط پاکستانیوں پر بھی عائد ہو گی اور روزگار ...

عرب امارات میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب

  جمعہ‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  0:11
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آگئے، شارجہ، فجیرہ اور راس الخیمہ میں مزید بارش کا امکان ہے۔اماراتی میڈیا کے مطابق شمالی اور مشرقی ساحلی علاقوں میں موسلا دھاربارش ہوئی۔بارشیں فجیرہ،خورفکان، دبا اور مشرقی پہاڑی سلسلہ ...

اہم ممالک کی جانب سے شریف خاندان کے خلاف ثبوت فراہم کرنے کیلئے نیب کو گرین سگنل

  جمعرات‬‮ 5 اکتوبر‬‮ 2017  |  12:39
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ، متحدہ عرب امارات شریف فیملی کے اثاثوں کی دستاویزات نیب کو فراہم کرنے کیلئے تیار، گرین سگنل دیدیا گیا، نیب کی جانب سے سعودی عرب اور قطر کو بھی خطوط ارسال، دستاویزات ملنے پر حتمی ریفرنس دائر کئے جائیں گے، نیب نے سپریم کورٹ کی مقررہ ...

ایران نیوکلیئر معاہدے کی اصل روح کی خلاف ورزی کر رہا ہے،عرب امارات

  ہفتہ‬‮ 23 ستمبر‬‮ 2017  |  11:57
نیویارک(این این آئی)ایران2005میں مغربی دنیا کے ساتھ طے پانے والے نیوکلییر معاہدے کی اصل روح کی خلاف ورزی کرتا چلا آ رہا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس امر کا اظہار متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب ...

بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘ کو متحدہ عرب امارات کیخلاف سرگرمیاں مہنگی پڑ گئیں،امارات کا ایسا جواب کہ بھارت کو مدتوں یادرہے گا

  بدھ‬‮ 5 اپریل‬‮ 2017  |  23:44
دبئی(آئی این پی)بھارتی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ نے عرب ممالک میں بھی جاسوسی نیٹ ورک وسیع کردیا،متحدہ عرب امارات میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘کے نیٹ ورک کی سرگرمیوں کے بارے میں انکشاف ہوا ہے،یو اے ای نے 2 بھارتی جاسوسوں کو حساس معلومات بھارت کو فراہم کرنے پر 5 اور10 ...

’’دبئی میں نوجوان کو تیز گاڑی چلانے پر نشان عبرت بنانے کیلئے کیا سزا سنادی گئی ؟ جان کر حیرت زدہ رہ جائیں گے

  بدھ‬‮ 29 مارچ‬‮ 2017  |  6:00
دبئی(اینا ین آئی)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی کے پراسیکیوٹر جنرل نے ایک اماراتی نوجوان کو عبرت کا نشان بنانے کے لیے جنونی انداز میں گاڑی چلانے کی پاداش میں تین ماہ تک سڑکیں اور پبلک پارک صاف کرنے اور 17 ہزار درہم کی سزا سنائی ہے۔عرب ٹی وی ...

سی پیک،پاکستان نے عرب امارات کو بڑی پیشکش کردی

  منگل‬‮ 14 فروری‬‮ 2017  |  20:05
اسلام آباد(آئی این پی )متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفیر معظم احمد خان نے کہا ہے کہ خلیجی ریاستیں پاک چین اقتصادی راہداری سے مستفید ہو سکتی ہیں ۔معظم احمد خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ خلیجی ریاستیں سی پیک کا حصہ بنتے ہوئے استفادہ حاصل کر سکتی ہیں ...

قندھار دھماکہ،امارات کے سفارتی اہلکاروں کوہلاک کرنے کی سازش کا اصل مقصد سامنے آگیا،پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

  ہفتہ‬‮ 14 جنوری‬‮ 2017  |  19:12
نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی میڈیا نے قندھار بم دھماکے میں متحدہ عرب امارات کے 5 سفیروں کی ہلاکت کو پاکستان سے جوڑنے کی ناکام ہرزہ سرائی شروع کردی اور دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے تعلقات پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ...