لاہور (آن لائن)سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے نام مبینہ آف شورکمپنیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں،علیم خان کی کمپنیوں میں آراینڈ آرانٹرنیشنل اور ایف زیڈسی شامل ہیں اس کے علاوہ آف شورکمپنیوں میں ہیکسم انویسٹمنٹ اوورسیزلمیٹڈبھی شامل ہیں ۔پی ٹی آئی رہنما علیم خان کی ایف زیڈ سی اور اے ...