جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

صنعتوں کا پہیہ چل پڑا،چینی کمپنی نے پاکستان سے سالانہ ایک ارب ڈالرز کی مصنوعات کی خریداری کی پیشکش کردی

datetime 21  جون‬‮  2019

صنعتوں کا پہیہ چل پڑا،چینی کمپنی نے پاکستان سے سالانہ ایک ارب ڈالرز کی مصنوعات کی خریداری کی پیشکش کردی

اسلام آباد  (آن لائن) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو میری کارکردگی سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ صنعتوں کا پہیہ چل پڑا، چینی کمپنی پاکستان سے ایک ارب ڈالر سالانہ ٹیکسٹائل مصنوعات خریدنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ قطر پاکستان میں ایل این جی پاور پلانٹس کی خریداری… Continue 23reading صنعتوں کا پہیہ چل پڑا،چینی کمپنی نے پاکستان سے سالانہ ایک ارب ڈالرز کی مصنوعات کی خریداری کی پیشکش کردی

چائنہ کی کمپنی   پاکستان میں ٹائر تیار کر کے برآمد کریگی،بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیاگیا

datetime 21  جون‬‮  2019

چائنہ کی کمپنی   پاکستان میں ٹائر تیار کر کے برآمد کریگی،بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) چائنہ کی بڑی کمپنی  لی اینڈ  فم کمپنی  نے پاکستان کے ساتھ تجارت بڑھانے پر رضا مندی کردی ہے،لی اینڈ فم کمپنی اپنی تجارت کو ایک بلین ڈالر تک بڑھائیگی، چینی کمپنی پاکستان میں ٹائر تیار کر کے برآمد کرے گی،30 فی صد ٹائر مقامی سطح پر فروخت کریں گے۔جمعہ… Continue 23reading چائنہ کی کمپنی   پاکستان میں ٹائر تیار کر کے برآمد کریگی،بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیاگیا

چین نے پاکستان کی 313 مصنوعات کو ڈیوٹی فری قرار دے دیا، پاکستان کی برآمدات میں اضافہ، درآمدات میں کمی، بڑی خوشخبریاں سنا دی گئیں

datetime 30  مئی‬‮  2019

چین نے پاکستان کی 313 مصنوعات کو ڈیوٹی فری قرار دے دیا، پاکستان کی برآمدات میں اضافہ، درآمدات میں کمی، بڑی خوشخبریاں سنا دی گئیں

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عبدالرزاق داؤد وہ اہداف میڈیا سے شیئر کریں گے جو ان کی کامیابیاں ہیں۔ انہوں نے کہاکہ کیا کہا جاتا تھا کہ تبدیلی آنہیں رہی،اب تبدیلی آگئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نے ملائشیا… Continue 23reading چین نے پاکستان کی 313 مصنوعات کو ڈیوٹی فری قرار دے دیا، پاکستان کی برآمدات میں اضافہ، درآمدات میں کمی، بڑی خوشخبریاں سنا دی گئیں

جب روپے کی قدر کم ہوتی ہے تو مہنگائی بڑھتی ہے ، عوام کو کچھ عرصہ مہنگائی کو برداشت کرنا پڑے گا‘مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 30  مارچ‬‮  2019

جب روپے کی قدر کم ہوتی ہے تو مہنگائی بڑھتی ہے ، عوام کو کچھ عرصہ مہنگائی کو برداشت کرنا پڑے گا‘مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے خطرناک پیش گوئی کردی

ٓلاہور ( این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت، صنعت و پیداوار، ٹیکسٹائل و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ جب روپے کی قدر کم ہوتی ہے تو مہنگائی بڑھتی ہے ، عوام کو کچھ عرصہ مہنگائی کو برداشت کرنا پڑے گا،ملک کے معاشی حالات میں بہت بہتری آچکی ہے،تجارتی خسارے… Continue 23reading جب روپے کی قدر کم ہوتی ہے تو مہنگائی بڑھتی ہے ، عوام کو کچھ عرصہ مہنگائی کو برداشت کرنا پڑے گا‘مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے خطرناک پیش گوئی کردی

چین اور سعودی عرب کے بعدیو اے ای اورقطربھی پاکستان میں بڑے پیمانے پرسرمایہ کاری کیلئے تیار،بڑی خبر سنادی گئی

datetime 27  فروری‬‮  2019

چین اور سعودی عرب کے بعدیو اے ای اورقطربھی پاکستان میں بڑے پیمانے پرسرمایہ کاری کیلئے تیار،بڑی خبر سنادی گئی

لاہور( این این آئی )چین اور سعودی عرب کے بعد یو اے ای اورقطربھی پاکستان میں بڑے پیمانے پرسرمایہ کاری کیلئے تیار،بڑی خبر سنادی گئی،وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارتی عبدالرزاق داؤد نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات اورقطرپاکستان میں بڑے پیمانے پرسرمایہ کاری کے لئے تیارہیں۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ملکی… Continue 23reading چین اور سعودی عرب کے بعدیو اے ای اورقطربھی پاکستان میں بڑے پیمانے پرسرمایہ کاری کیلئے تیار،بڑی خبر سنادی گئی

پاکستانی مصنوعات پر ڈیوٹی بڑھانے کے بھارتی اقدام کے رد عمل میں جذباتی فیصلہ نہیں کرینگے : عبدالرزاق داؤد

datetime 26  فروری‬‮  2019

پاکستانی مصنوعات پر ڈیوٹی بڑھانے کے بھارتی اقدام کے رد عمل میں جذباتی فیصلہ نہیں کرینگے : عبدالرزاق داؤد

لاہور(این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستانی مصنوعات پر 200فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کے رد عمل میں بھارتی حکومت کے طرز پر جواب نہیں دیں گے،بھارت سے مشینری اور خام مال آتا ہے اور ہم موجودہ حالات میں اپنی معیشت کو نقصان نہیں پہنچا سکتے… Continue 23reading پاکستانی مصنوعات پر ڈیوٹی بڑھانے کے بھارتی اقدام کے رد عمل میں جذباتی فیصلہ نہیں کرینگے : عبدالرزاق داؤد

روپے کی قدرمیں کمی سےآئندہ 5ماہ میں اچھےنتائج آئیں گے : عبدالرزاق داؤد

datetime 14  فروری‬‮  2019

روپے کی قدرمیں کمی سےآئندہ 5ماہ میں اچھےنتائج آئیں گے : عبدالرزاق داؤد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہےکہ روپے کی قدرمیں کمی سےآئندہ 5ماہ میں اچھےنتائج آئیں گے۔ مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ درآمدات میں کمی سےبچت ہوئی ہے،بجٹ کا حجم2ارب ڈالر ہے،معیشت سےمتعلق فیصلوں کےمثبت اثرات سامنےآرہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ غیرضروری درآمدی… Continue 23reading روپے کی قدرمیں کمی سےآئندہ 5ماہ میں اچھےنتائج آئیں گے : عبدالرزاق داؤد

سعودی عرب سے صرف پہلے 2سال میں کتنے ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئے گی؟ عبدالرزاق داؤدکا حیرت انگیز انکشاف

datetime 13  فروری‬‮  2019

سعودی عرب سے صرف پہلے 2سال میں کتنے ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئے گی؟ عبدالرزاق داؤدکا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد ( آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے پہلے 2سال میں 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئے گی۔محمد بن سلمان کے دورے کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے سعودی سرمایہ کاری کے خدوخال واضح کیے۔… Continue 23reading سعودی عرب سے صرف پہلے 2سال میں کتنے ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئے گی؟ عبدالرزاق داؤدکا حیرت انگیز انکشاف

غیر ملکی سرمایہ کاروں کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی نہیں کی جائیگی،عبدالرزاق داؤد

datetime 6  فروری‬‮  2019

غیر ملکی سرمایہ کاروں کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی نہیں کی جائیگی،عبدالرزاق داؤد

کراچی(این این آئی) وزیرِاعظم کے مشیر برائے صنعت و تجار ت عبدالرزاق داؤ د نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستا ن میں کام کرنے والے غیر ملکی سرمایہ کار اداروں کی100فیصد شیئر ہولڈنگ کی حوالے سے حکومتی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ یہ بات انہوں نے اوورسیز انوسٹرز چیمبر آف… Continue 23reading غیر ملکی سرمایہ کاروں کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی نہیں کی جائیگی،عبدالرزاق داؤد

Page 2 of 3
1 2 3