تازہ تر ین :

عامر لیاقت

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ورثا اور رشتے داروں میں سے کوئی شخص بھی ہسپتال نہ پہنچا

  جمعرات‬‮ 9 جون‬‮ 2022  |  15:00
کراچی(این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک) رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین طبیعت خرابی کے سبب انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔اطلاعات کے مطابق عامر لیاقت حسین کے کمرے کا دروازہ بند ...

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کیا وصیت کی تھی؟ رمضان چھیپا کا حیران کن انکشاف

  جمعرات‬‮ 9 جون‬‮ 2022  |  14:50
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)رکن قومی اسمبلی اور معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے ، نجی ٹی وی کے مطابق عامر لیاقت کے ڈرائیور جاوید کا کہنا ہے کہ گھر میں عامر لیاقت کے کمرے کا دروازہ کھٹکھٹایا گیا تاہم اندر سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔عامر لیاقت ...

عامر لیاقت کیساتھ اصل میں ہوا کیا؟ ڈرائیور جاوید نے سب کچھ بتا دیا

  جمعرات‬‮ 9 جون‬‮ 2022  |  14:11
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عامر لیاقت کے ڈرائیور جاوید کا کہنا ہے کہ گھر میں عامر لیاقت کے کمرے کا دروازہ کھٹکھٹایا گیا تاہم اندر سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔عامر لیاقت حسین اپنے آبائی گھر خداداد کالونی میں موجود تھے، گھر پر موجود ملازمین دروازہ کھول کر اندر گئے تو وہ ...

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے

  جمعرات‬‮ 9 جون‬‮ 2022  |  13:53
کراچی(این این آئی) رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین طبیعت خرابی کے سبب انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔اطلاعات کے مطابق عامر لیاقت حسین کے کمرے کا دروازہ بند تھا جسے ...

عامر لیاقت کی جانب سے ملک چھوڑ نے کی اطلاعات گردش کر نے لگیں

  جمعرات‬‮ 9 جون‬‮ 2022  |  11:51
اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت کی جانب سے ملک چھوڑ نے کی اطلاعات گردش کر نے لگیں ۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف کا ٹوئٹ وائرل ہورہا ہے جس کو عامر حسین لیاقت نے بھی ری ٹوئٹ کیا ۔وائرل ہونے ...

خدا حافظ تم تینوں کو اللہ پوچھے گا

  ہفتہ‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2022  |  15:11
کراچی (این این آئی) رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے اپنی سابق اہلیہ بشری اقبال اور طوبہ سمیت دانیہ شاہ کیلئے پیغام جاری کیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔عامر لیاقت حسین نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک خصوصی سٹوری لگائی جس ...

دانیہ کے بعد عامر لیاقت کے ساتھ ایک نئی لڑکی کی ویڈیو وائرل

  پیر‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2022  |  23:30
کراچی(این این آئی)ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ سے علیحدگی کے بعد ایک نئی لڑکی کے ساتھ ویڈیو وائرل ہو گئی ۔عامر لیاقت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں انتہائی خوشگوار موڈ میں ایک لڑکی کے ساتھ دیکھا جاسکتا ...

3 شادیوں میں ناکامی کے بعد عامر لیاقت کی چوتھی شادی سے متعلق خبریں سوشل پر زیرگردش

  ہفتہ‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2022  |  14:46
اسلام آباد (این این آئی)تین شادیوں میں ناکامی کے بعد عامر لیاقت حسین کی چوتھی شادی سے متعلق خبریں سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔تفصیلات کے مطابق تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے سنگین الزامات کے بعد سے عامر لیاقت حسین سرخیوں کی زینت بنے ہوئے ہیں اور ساتھہی اْنہیں سوشل ...

میں دانیہ کو شادی کے لیے نہیں لایا تھا بلکہ کسی اور مقصد کے لیے لایا تھا،عامر لیاقت کے نئے بیان نے تہلکہ مچادیا

  جمعرات‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2022  |  23:57
کراچی(این این آئی)ڈاکٹرعامر لیاقت کے نئے بیان نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں دانیہ کو شادی کے لیے نہیں لایا تھا بلکہ کسی اور مقصد کے لیے لایا تھا، آج مجھے کہا جاتا ہے کہ میں بوڑھا ہوں، ٹھرکی ہوں، میں اس ...

پاکستان چھوڑنے سے پہلے عامر لیاقت کا سوشل میڈیا پر طویل ویڈیو پیغام

  اتوار‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2022  |  15:17
کراچی (آئی این پی )کراچی سے تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر طویل ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے سب سے معافی مانگ لی۔انسٹاگرام پر عامر لیاقت کی جانب سے 52 منٹ سے زائد کی ویڈیو میں اپنی تینوں بیویوں (سابق اور موجودہ) اور ...

مجھے میری شادیوں سے بچاؤ عامر لیاقت کی اپیل

  اتوار‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2022  |  14:49
اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اْنہیں مزید شادیوں سے بچانے کیلئے اپیل کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک خاتون کا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں وہ عامر لیاقت حسین سےشادی کے لیے اپنی خواہش کا اظہار کررہی ہیں۔خاتون کی ...

عامر لیاقت کا ہمیشہ کے لئے پاکستان چھوڑنے کا اعلان

  ہفتہ‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2022  |  19:07
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے ہمیشہ کے لئے پاکستان چھوڑنے کا اعلان کر دیا، تحریک انصاف کے منحرف رکن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وہ کچھ ہی دیر میں اپنی تیسری اہلیہ کے ساتھ چل رہے تنازعے پر پاکستان ...

عامر لیاقت کو چوتھی شادی کی پیشکش

  جمعرات‬‮ 12 مئی‬‮‬‮ 2022  |  17:09
لاہور، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی ) ممبر قومی اسمبلی عامر لیاقت کو ایک اور لڑکی نے شادی کی پیشکش کردی جس کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ہے۔علیزے نامی لڑکی نے ایک یوٹیوبر کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مجھے مشہور ہونے کا کوئی شوق نہیں، مجھے ان سےاس ...

”جا تجھے ان فالوکیا” عامر لیاقت نے دل کی بھڑاس نکال کر دانیہ شاہ کو ان فالو کردیا

  اتوار‬‮ 8 مئی‬‮‬‮ 2022  |  15:47
کراچی (این این آئی)رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو سوشل میڈیا پر اَن فالو کردیا۔عامر لیاقت حسین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اْنہوں نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو انسٹاگرامسے اَن ...

عامر لیاقت کی اپنی پہلی اور دوسری اہلیہ کی تعریف ،دانیہ شاہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

  اتوار‬‮ 8 مئی‬‮‬‮ 2022  |  15:09
کراچی (این این آئی)رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو سوشل میڈیا پر اَن فالو کردیا۔عامر لیاقت حسین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اْنہوں نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو انسٹاگرامسے اَن ...

اگر میں اتنی خراب عورت تھی توعامر لیاقت نے مجھ سے شادی کیوں کی؟دانیہ شاہ کھل کر بول پڑیں

  اتوار‬‮ 8 مئی‬‮‬‮ 2022  |  14:47
ملتان (این این آئی)دانیہ شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ میرے شوہر اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین مجھے دھمکیاں دے رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دانیہ شاہ نے کہا کہ 'عامر لیاقت حسین بہت زیادہ نشہ کرتے تھے، اْن کیساتھ غیر اخلاقی باتیں کرتے تھے اورگھر کے ...

عامرلیاقت کا دانیہ شاہ پر غیرازدواجی تعلقات کاالزام ،تصاویرشیئر کردیں، نیا پنڈوراباکس کھل گیا

  اتوار‬‮ 8 مئی‬‮‬‮ 2022  |  14:02
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری بیوی دانیہ پر دوسرے لڑکے کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات کا الزام لگادیا، ثبوت کے طور پر کچھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے فیس بک پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں اہلیہ کے وائس نوٹ ...

اگر دانیہ شاہ ابھی میرے نکاح میں نہ ہوتیں تو وہ حقیقت بتاتا کہ پورا ملک ہل اٹھتا،عامر لیاقت نے بھیانک حقیقت بتانے کی دھمکی دے دی

  ہفتہ‬‮ 7 مئی‬‮‬‮ 2022  |  21:41
بہاولپور /کراچی (این این آئی)رکن قومی اسمبلی، ٹی وی میزبان اور اسکالر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ نے خلع کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی جس پر عدالت نے عامرلیاقت حسین کو سات جون کیلئے نوٹسز جاری کر دیئے۔ٹوئٹر پر متعدد صحافیوں اور صارفین نے سیدہ ...

عامر لیاقت نامحرم لوگوں کے ساتھ فحش ویڈیو بنوانے پر مجبور کرتے ہیں، تیسری بیوی طلاق کیلئے عدالت پہنچ گئی

  ہفتہ‬‮ 7 مئی‬‮‬‮ 2022  |  16:39
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور اینکر اور سیاستدان عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے مشہور اینکر اور معروف سیاستدان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی بھی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کےمطابق عامر لیاقت کی بیوی دانیہ شاہ نے ...