ممبئی (این این آئی)بھارت کی معروف میوزک کمپنی ’’ٹی پروڈکشن‘‘ کی جانب سے پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا گانا یوٹیوب سے ہٹادیا گیا جس کے بعد بھارت میں سوشل میڈیا پر عاطف کے حق میں ٹرینڈز شروع ہوگئے۔میوزک کمپنی ٹی سیریز کو ہندو انتہا پسند جماعتمہاراشٹرا نیونرمن سینا (ایم این ...