ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

ایف بی آر نے گلوکار عاطف اسلم پر 5 کروڑ 80 لاکھ ٹیکس عائد کردیا‎‎

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے نامور گلوکار عاطف اسلم پر 5کروڑ 80لاکھ روپے انکم ٹیکس عائد کردیا۔ایف بی آر نے گلوکار عاطف اسلم کا سال 2018کا انکم ٹیکس آڈٹ کرکے ٹیکس عائدکیا۔گلوکار عاطف اسلم نے دوبئی میں

واقع اپنے فلیٹس گوشواروں میں ظاہر نہیں کئے تھے۔ایف بی آر نے عاطف اسلم کے بنک اکاؤنٹس اور اثاثہ جات کی تفصیلات حاصل کر رکھی تھیں جس پر ایف بی آر نے گلوکار عاطف اسلم پر ٹیکس عائد کرکے نوٹس جاری کردیا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…