اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)ثابت ہوگیا بھارت میں صرف انتہا پسندوں کی چلتی ہے،ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں پر شفقت امانت علی خان کے بعد پاکستانی گلوکارعاطف اسلم کا کنسرٹ بھی منسوخ کردیا گیا۔بھارت شہر گڑگاؤں میں عاطف اسلم کا کنسرٹ پندرہ اکتوبر کو طے تھاتاہم ہندو انتہا پسند تنظیم اخل ...