بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی سے رابطہ

datetime 18  مارچ‬‮  2020

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی سے رابطہ

اسلام آباد (پریس ریلیز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی سے رابطہ ۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیئرمین پاکستان علماء کونسل و صدر وفاق المساجد و المدارس پاکستان حافظ محمد طاہر محمود اشرفی سے فون پر رابطہ کیا ۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے… Continue 23reading صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی سے رابطہ

موجودہ حکومت کے دوران صدر مملکت عارف علوی نے کتنے غیر ملکی دورے کئے؟قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش

datetime 13  فروری‬‮  2020

موجودہ حکومت کے دوران صدر مملکت عارف علوی نے کتنے غیر ملکی دورے کئے؟قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ موجودہ حکومت کے دوران صدر مملکت نے 4 غیر ملکی دورے کئے ۔وزیر انچارج برائے کابینہ ڈویژن نے تحریری جواب میں بتایاکہ موجودہ حکومت کے دوران صدر مملکت نے 4 غیر ملکی دورے کئے ،صدر مملکت نے ترکی،سعودی عرب،جاپان اور آر بائیجان کے دورے کئے،وزیر… Continue 23reading موجودہ حکومت کے دوران صدر مملکت عارف علوی نے کتنے غیر ملکی دورے کئے؟قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش

صدر عارف علوی کا دورہ سیالکوٹ،سادہ طبیعت صدر کا 33 گاڑیوں کا شاہانہ قافلہ، شرکاء کو کئی گھنٹے پہلے ہی بلا لیاگیا

datetime 12  فروری‬‮  2020

صدر عارف علوی کا دورہ سیالکوٹ،سادہ طبیعت صدر کا 33 گاڑیوں کا شاہانہ قافلہ، شرکاء کو کئی گھنٹے پہلے ہی بلا لیاگیا

سیالکوٹ(آن لائن) صدر مملکت عارف علوی سیالکوٹ میں 33 گاڑیوں کے شاہانہ قافلے کے ساتھ تقریب میں پہنچ گئے اور سادہ طبیعت صدر مملکت عارف علوی کا پروٹوکول انتظامیہ نے بنایاتھا، کامیاب نوجوان پروگرام میں استقبال کیا گیا تاہم استقبال سے قبل وہ ہیلی پیڈ کینٹ سے کارواں سمیت روانہ ہوئے اور انتظامیہ کی طرف… Continue 23reading صدر عارف علوی کا دورہ سیالکوٹ،سادہ طبیعت صدر کا 33 گاڑیوں کا شاہانہ قافلہ، شرکاء کو کئی گھنٹے پہلے ہی بلا لیاگیا

صدر عارف علوی بھی موجودہ مہنگائی سے شدید پریشان ،حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا،22لاکھ لوگوں کے بیروزگار ہونے پر بھی تشویش کا اظہار

datetime 11  فروری‬‮  2020

صدر عارف علوی بھی موجودہ مہنگائی سے شدید پریشان ،حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا،22لاکھ لوگوں کے بیروزگار ہونے پر بھی تشویش کا اظہار

اسلام آباد( آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی سے میں بھی اتنا ہی پریشان ہوں جتنا عام آدمی ہے۔ دو سا ل میں 22لاکھ لوگوں کا بے روزگار ہونا تشویش ناک ہے ۔ آٹا بحران پر گورننس کا مسئلہ رہا ہے۔ آٹا بحران کے ذمہ داروں… Continue 23reading صدر عارف علوی بھی موجودہ مہنگائی سے شدید پریشان ،حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا،22لاکھ لوگوں کے بیروزگار ہونے پر بھی تشویش کا اظہار

صدر عارف علوی کا اہلیہ کے ہمراہ مزنگ میں قائم یوٹیلٹی سٹور کا دورہ، اشیاء خورونوش بھری ٹرالیاں سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں کو پکڑا دی گئیں، انتہائی حیرت انگیز صورتحال

datetime 25  جنوری‬‮  2020

صدر عارف علوی کا اہلیہ کے ہمراہ مزنگ میں قائم یوٹیلٹی سٹور کا دورہ، اشیاء خورونوش بھری ٹرالیاں سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں کو پکڑا دی گئیں، انتہائی حیرت انگیز صورتحال

لاہور(این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مزنگ میں قائم یوٹیلٹی سٹور کا دورہ کر کے اشیائے خورونوش کی دستیابی اور ان کے معیار کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ان کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ یوٹیلٹی سٹور انتظامیہ کی جانب سے صدر مملکت کو اشیائے خورونوش کی دستیابی، معیار اور قیمتوں… Continue 23reading صدر عارف علوی کا اہلیہ کے ہمراہ مزنگ میں قائم یوٹیلٹی سٹور کا دورہ، اشیاء خورونوش بھری ٹرالیاں سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں کو پکڑا دی گئیں، انتہائی حیرت انگیز صورتحال

آٹے کے بحران نے پاکستانیوں کو نڈھال کردیا ،صدر مملکت عارف علوی عوام کو درپیش بڑے مسئلے سے لا علم نکلے

datetime 20  جنوری‬‮  2020

آٹے کے بحران نے پاکستانیوں کو نڈھال کردیا ،صدر مملکت عارف علوی عوام کو درپیش بڑے مسئلے سے لا علم نکلے

کراچی(این این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ آٹا کا بحران ہے مجھے علم نہیں لیکن پتا ہونا چاہیے،مہنگائی کم کرنے کے دعوے ملکی خزانے کی صورتحال معلوم ہونے سے پہلے کے ہیں۔پیر کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنی اہلیہ ثمینہ علوی کے ساتھ کراچی میں اچانک قومی ادارہ برائے صحت… Continue 23reading آٹے کے بحران نے پاکستانیوں کو نڈھال کردیا ،صدر مملکت عارف علوی عوام کو درپیش بڑے مسئلے سے لا علم نکلے

وزیراعظم نے اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ کرلیا؟وزیراعظم عمران خان نے حکم نامہ صدر پاکستان کو بھی بھجوادیا، اسمبلیاں کب تک ٹوٹ جائیں گی؟تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2020

وزیراعظم نے اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ کرلیا؟وزیراعظم عمران خان نے حکم نامہ صدر پاکستان کو بھی بھجوادیا، اسمبلیاں کب تک ٹوٹ جائیں گی؟تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ نگار ہارون الرشید نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کا تحریری حکم نامہ لکھوا کر صدر پاکستان عارف علوی کے پاس رکھوایا ہوا ہے ۔ جس وقت وزیراعظم کو لگا کہ حکومت کو ختم کرنے کیلئے سازش کی جارہی ہےوہ اسمبلیاں توڑ دیں گے ۔ نجی… Continue 23reading وزیراعظم نے اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ کرلیا؟وزیراعظم عمران خان نے حکم نامہ صدر پاکستان کو بھی بھجوادیا، اسمبلیاں کب تک ٹوٹ جائیں گی؟تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

عارف علوی ایوان صدر میں بیٹھ کر عیاشیاں کررہے ہیں،جنہیں یہاں ووٹ ملے ہیں وہ سب غائب ہیں جنہیں ووٹ نہیں ملے وہ یہاں کام کروارہے ہیں، صدر عارف علوی کے حلقے کے لوگ پھٹ پڑے۔عارف علوی اور مقامی ایم این ایز، ایم پی ایز کو کھری کھری سنادیں‎

صدر پاکستان عارف علوی اور علوی خاندان کے درمیان 1810 ایکڑزمین کی ملکیت کا تنازع،بھانجے عظمت ریحان نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 9  دسمبر‬‮  2019

صدر پاکستان عارف علوی اور علوی خاندان کے درمیان 1810 ایکڑزمین کی ملکیت کا تنازع،بھانجے عظمت ریحان نے سنگین الزامات عائد کردیئے

کراچی (این این آئی) صدر پاکستان عارف علوی اور علوی خاندان کے درمیان 1810 ایکڑزمین کی ملکیت کا تنازع,سندھ ہائیکورٹ کے آفیشل اسائینی نے بھی علوی خاندان کو مبینہ طور پر 59 لاکھ روپے کا چونا لگا دیا۔سندھ ہائیکورٹ کے آفیشل اسائینی کے خلاف صدر پاکستان کے بھانجے عظمت ریحان نے عدالت سے رجوع کرلیا,درخواست… Continue 23reading صدر پاکستان عارف علوی اور علوی خاندان کے درمیان 1810 ایکڑزمین کی ملکیت کا تنازع،بھانجے عظمت ریحان نے سنگین الزامات عائد کردیئے

Page 6 of 15
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15