ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

طالبان کی اپنے عہدیداروں کو عدالت کے حکم کے بغیر سرعام سزائیں نہ دینے کی ہدایت

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

طالبان کی اپنے عہدیداروں کو عدالت کے حکم کے بغیر سرعام سزائیں نہ دینے کی ہدایت

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان کی حکومت نے اپنے عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ عدالت عالیہ کے احکامات کے بغیر سرعام سزائیں نہ دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے بیان میں کہا کہ وزرا کی کونسل نے فیصلہ کیا کہ سرعام کوئی… Continue 23reading طالبان کی اپنے عہدیداروں کو عدالت کے حکم کے بغیر سرعام سزائیں نہ دینے کی ہدایت

پابندیاں برقرار رہیں تو افغان مہاجرین مغرب کا رخ کرسکتے ہیں، طالبان کا انتباہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

پابندیاں برقرار رہیں تو افغان مہاجرین مغرب کا رخ کرسکتے ہیں، طالبان کا انتباہ

کابل(این این آئی)افغانستان کی نئی طالبان حکومت نے امریکا اور یورپ کے ایلچیوں کوخبردارکیا ہے کہ پابندیوں کے ذریعے ان پر دبا ئوڈالنے کی مسلسل کوششوں سے ملکی سلامتی کو نقصان پہنچے گا اوراس سے بہتر معاش کی تلاش میں مغربی ممالک کا رخ کرنے والے افغان پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading پابندیاں برقرار رہیں تو افغان مہاجرین مغرب کا رخ کرسکتے ہیں، طالبان کا انتباہ

طالبان نے 18ملین ڈالرز افغان بینک میں منتقل کردئیے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

طالبان نے 18ملین ڈالرز افغان بینک میں منتقل کردئیے

کابل(این این آئی)طالبان نے تقریبا 18 ملین ڈالرز کی رقم وزارت خزانہ کے اکائونٹ میں منتقل کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امارات اسلامی افغانستان نے ایک بیان میں کہا کہ افغان مرکزی بینک میں 18 ملین ڈالرز کی رقم جمع کرائی ہے۔افغان مرکزی بینک کے مطابق طالبان نے یہ رقم پنج شیر، خوست، کابل اور لوگر سے… Continue 23reading طالبان نے 18ملین ڈالرز افغان بینک میں منتقل کردئیے

امریکی مدد کی ضرورت نہیں، داعش سے خود نمٹ سکتے ہیں، طالبان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

امریکی مدد کی ضرورت نہیں، داعش سے خود نمٹ سکتے ہیں، طالبان

کابل (این این آئی)طالبان نے افغانستان میں شدت پسند گروپوں پر قابو پانے کے لیے امریکا کے ساتھ تعاون کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گروہ داعش کی سرکوبی کے لیے ہمیں امریکا کی مدد کی ضرورت نہیں۔ طالبان دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سوال کے جواب… Continue 23reading امریکی مدد کی ضرورت نہیں، داعش سے خود نمٹ سکتے ہیں، طالبان

طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات شروع، منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات شروع، منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ

دو حہ(این این آئی)افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ امریکی وفد سے نئی شروعات پر بات ہوئی ہے۔قطر کے دارالحکومت دوحا میں طالبان اور امریکا کے 2 روزہ مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔عرب میڈیا سے گفتگو میں مولوی امیر خان متقی نے کہا کہ امریکی وفد سے افغان… Continue 23reading طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات شروع، منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ

طالبان کا داعش کے خلاف آپریشن تیز، کابل سے 11 ارکان گرفتار

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

طالبان کا داعش کے خلاف آپریشن تیز، کابل سے 11 ارکان گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)افغان وزارت داخلہ کے ترجمان قاری سعید خوستی نے کہا ہے کہ کابل میں عید گاہ مسجد کے قریب دھماکے کے بعد کئی افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جس کی تفصیلات میڈیا کے ساتھ شیئرکی جائینگی۔ترجمان نے کابل سے ’’این این آئی ‘‘کو بھیجے گئے ایک آیڈیو پیغام… Continue 23reading طالبان کا داعش کے خلاف آپریشن تیز، کابل سے 11 ارکان گرفتار

طالبان کا داعش کے خلاف آپریشن تیز، کابل سے 11 ارکان گرفتار

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

طالبان کا داعش کے خلاف آپریشن تیز، کابل سے 11 ارکان گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)افغان وزارت داخلہ کے ترجمان قاری سعید خوستی نے کہا ہے کہ کابل میں عید گاہ مسجد کے قریب دھماکے کے بعد کئی افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جس کی تفصیلات میڈیا کے ساتھ شیئرکی جائینگی۔ترجمان نے کابل سے ”این این آئی“کو بھیجے گئے ایک آیڈیو پیغام میں… Continue 23reading طالبان کا داعش کے خلاف آپریشن تیز، کابل سے 11 ارکان گرفتار

پاکستانی پرچم کیوں اُتارا، طالبان کی سرحد پر تعینات نفری اور کمانڈر کے خلاف سخت کارروائی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

پاکستانی پرچم کیوں اُتارا، طالبان کی سرحد پر تعینات نفری اور کمانڈر کے خلاف سخت کارروائی

طور خم (این این آئی)طالبان نے طورخم سرحد پر امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے کے معاملے پر سخت کارروائی کرتے ہوئے سرحد پر تعینات نفری اور کمانڈر تبدیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پاک افغان سرحد طورخم پر طالبان جنگجوؤں کی جانب سے امدادی سامان لیکر جانے والے ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے… Continue 23reading پاکستانی پرچم کیوں اُتارا، طالبان کی سرحد پر تعینات نفری اور کمانڈر کے خلاف سخت کارروائی

ہماری کتابیں نہ جلائیں اور ہمارے سکول بند نہ کریں،کابل میں خواتین کا تعلیم کے حق میں احتجاج، طالبان کی ہوائی فائرنگ

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

ہماری کتابیں نہ جلائیں اور ہمارے سکول بند نہ کریں،کابل میں خواتین کا تعلیم کے حق میں احتجاج، طالبان کی ہوائی فائرنگ

کابل(این این آئی)کابل میں طالبان نے ہوائی فائرنگ کر کے تعلیم کے حق میں احتجاج کرنے والی خواتین کو منتشر کر دیا۔خبر ایجنسی کے مطابق کابل میں چند خواتین کو احتجاج کرنے سے روک دیا گیا، طالبان نے اس موقع پر ہوائی فائرنگ بھی کی اور کوریج کرنے والے میڈیا نمائندوں کو بھی روک دیا… Continue 23reading ہماری کتابیں نہ جلائیں اور ہمارے سکول بند نہ کریں،کابل میں خواتین کا تعلیم کے حق میں احتجاج، طالبان کی ہوائی فائرنگ

Page 4 of 28
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 28