ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

طالبان کا داعش کے خلاف آپریشن تیز، کابل سے 11 ارکان گرفتار

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)افغان وزارت داخلہ کے ترجمان قاری سعید خوستی نے کہا ہے کہ کابل میں عید گاہ مسجد کے قریب دھماکے کے بعد کئی افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے

جس کی تفصیلات میڈیا کے ساتھ شیئرکی جائینگی۔ترجمان نے کابل سے ’’این این آئی ‘‘کو بھیجے گئے ایک آیڈیو پیغام میں کہا کہ حملے میں تین افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوئے تھے، حملہ اس وقت کیا گیا جب طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کے لئے فاتحہ خوانی ہو رہی تھی جو گزشتہ ہفتے وفات پا گئی تھیں۔ دریں اثناء افغان اہلکاروں نے کہا ہے کہ کابل میں داعش کے خلاف کاروائیوں میں پیر کی صبح گروپ کے 11 اراکین گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ اس سے پہلے طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا تھا کہ اتوار کی رات کو داعش کے خلاف اپریشن میں گروپ کا ایک مرکز تباہ کرکے وہاں داعشیوں کو ہلاک کردیاگیا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…