fbpx
تازہ تر ین :

صباء قمر

جب بھی جیون ساتھی کا انتخاب کیا تو اسے کسی سے نہیں چھپائوں گی : صباء قمر

  جمعہ‬‮ 9 اگست‬‮ 2019  |  10:35
لاہور(این این آئی)اداکارہ صباء قمر نے کہا ہے کہ جب بھی اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کروں گی اسے ہرگز کسی سے چھپانے کی ضرورت نہیں ،جیون ساتھی ایسا ہو جسے میرے شوبز میں کام کرنے پر اعتراض نہ ہو بلکہ وہ مجھ پر بھرپور اعتماد کرے۔ ایک انٹر ویو ...

خوبصورتی سے زیادہ اپنے فن پر ناز ہے : اداکارہ صباء قمر

  پیر‬‮ 10 جون‬‮ 2019  |  12:55
لاہور(این این آئی) اداکار ہ صباء قمر نے کہا ہے کہ خوبصورتی سے زیاد ہ اپنے فن پر ناز ہے ، چہرے کے ساتھ دل بھی خوبصورت ہو تو انسان کی شخصیت مکمل ہو جاتی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میں صورت سے زیادہ سیرت ...

مجھے ذاتی طور پر مزاحیہ کردار بہت پسند ہیں اور ایسے کردارنبھانے کی خواہش ہوتی ہے : صباء قمر

  ہفتہ‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2019  |  11:40
لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ صباء قمر نے کہا ہے کہ مجھے ذاتی طور پر مزاحیہ کردار بہت پسند ہیں اور میری خواہش ہوتی ہے کہ مجھے ایسے کردار ملیں ، انتہائی کم وقت میں جتنی کامیابیاں ملی ہیں اس پر خد ا کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ...

لوگوں کی مشکلات دیکھ کر بہت تکلیف ہوتی ہے ، خدا کی ذات نے استطا عت دی تو این جی او بناؤں گی : صباء قمر

  پیر‬‮ 8 اپریل‬‮ 2019  |  13:10
لاہور(این این آئی) معروف اداکارہ صباء قمر نے کہا ہے کہ مجھے لوگوں کی مشکلات دیکھ کر دلی تکلیف ہوتی ہے ، خدا کی ذات نے استطا عت دی تو انکی مدد کیلئے این جی او بناؤں گی ،میں نے بھی سخت مشکلات کا دور دیکھا ہے اور مجھے احساس ...

اداکارہ صباء قمر 5اپریل کو اپنی سالگرہ منائیں گی

  منگل‬‮ 2 اپریل‬‮ 2019  |  10:55
لاہور (این این آئی) اداکارہ صباء قمر 5اپریل کو اپنی سالگرہ منائیں گی ۔ صباء قمر1994ء میں پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پیدا ہوئیں اور ابتدائی تعلیم بھی وہاں سےء ہی حاصل کیا ۔ انہوں نے اپنے فنی کریئر کا آغاز بطور ماڈل کیا اور پھر ٹی وی ڈراموں میں ...

جنون ہو تو کوئی چیز نا ممکن نہیں ، ایک دن آسکر ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاؤں گی : صباء قمر

  جمعہ‬‮ 8 فروری‬‮ 2019  |  10:20
لاہور(این این آئی)اداکارہ صباء قمر نے کہا ہے کہ آسکر ایوارڈ حاصل کرنا میری زندگی کا ایک خواب ہے اور میں نے اسکو حاصل کرنے کا عزم کررکھا ہے ، مجھے یقین ہے کہ ایک دن میں اپنے فن کے ذریعے اس ایوارڈ کو حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاؤں ...

مائرہ خان کے بعد صباء قمر کی بھی شرمناک حرکت سامنے آگئی ،تصاویر سوشل میڈیاپر وائرل

  اتوار‬‮ 22 جولائی‬‮ 2018  |  17:00
لاہور( این این آئی)اداکارہ مائرہ خان کے بعد اداکارہ صباء قمر کی سگریٹ نوشی کرتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ۔ سوشل میڈیا پر آنے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شوٹ کے دوران وقفے کے دوران صباء قمر سگریٹ نوشی کر رہی ہیں ۔ ...

بھارتی فلم فیئر ایوارڈ میں بہترین اداکارہ کے طور پر میری نامزدگی اعزاز کی بات ہے ،صباء قمر

  پیر‬‮ 22 جنوری‬‮ 2018  |  9:20
لاہور( این این آئی) معروف اداکارہ صباء قمر نے کہا ہے کہ میں ودیا بالن کو فلم فیئر ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دیتی ہوں ، بھارتی فلم فیئر ایوارڈ میں بہترین اداکارہ کے طور پر میری نامزدگی سب سے یادگار لمحہ تھا گوکہ میری فلم ’’ ہندی میڈیم ‘‘ کو ...

منفرد اداکاری کی وجہ سے پاکستانی ڈرامے دنیا میں مقبول ہو رہے ہیں ‘ صباء قمر

  جمعہ‬‮ 20 اکتوبر‬‮ 2017  |  13:03
لاہور(آئی این پی) نامور ماڈل واداکار صباء قمر نے کہا ہے کہ منفرد اداکاری کی وجہ سے پاکستانی ڈرامے دنیا میں مقبول ہو رہے ہیں ‘ہمیشہ میرٹ کو تر جیح دیتی ہوں یہی میری کا میابی کا راز بھی ہے ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران صباء قمر نے ...

اداکارہ صباء قمر کے نام سے جعلی فیس بک اکائونٹ منظر عام پر آگیا

  جمعرات‬‮ 27 اپریل‬‮ 2017  |  6:00
لاہور ( این این آئی) فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ صباء قمر کے نام سے جعلی فیس بک اکائونٹ منظر عام پر آگیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ صباء قمر کے نام سے نامعلوم شخص نے جعلی فیس بک اکائونٹ بنا لیا ہے جس سے وہ مختلف ...

12 سال سے خاطر میں نہیں لایا گیا او راب ۔۔۔ صبا قمر نے خاموشی توڑ دی ، صاف انکار کر دیا

  اتوار‬‮ 16 اپریل‬‮ 2017  |  6:00
کراچی(این این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ صباء قمر نے اپنی بالی ووڈ فلم کے بعد لکس سٹائل ایوارڈ میں شرکت سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈراموں کی وجہ سے شہر ت پانیوالی اداکارہ صباء قمرنے بالی ووڈ میں اپنی پہلی فلم’’ہندی میڈیم‘‘ کے ٹریلر آنے کے بعد پاکستان میں ...

اداکارہ صباء قمر نے شادی کا اعلان کر دیا ، تاریخ اور سال بھی بتا دیا

  بدھ‬‮ 12 اپریل‬‮ 2017  |  6:00
لاہور ( این این آئی) اداکارہ صباء قمر نے سال 2018ء میں شادی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ زندگی کا لائف پارٹنر دولت مند ہونا ضروری نہیں صرف کردار کا غازی ہو۔ انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر انسان کو ...