fbpx
تازہ تر ین :

شعیب اختر

ایبٹ آباد میں کرکٹ جنون، ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول  شعیب اختر بھی گن گانے لگے

  اتوار‬‮ 9 اگست‬‮ 2020  |  16:56
ایبٹ آباد (این این آئی) سوشل میڈیا پر ایبٹ آباد کے ایک گاؤں نکرموجوال میں منعقد کرکٹ میچ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں پاکستانیوں کا کرکٹ جنون صحیح معنوں میں نظر آرہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی شاکر عباسی نامی صارف ...

اللہ نے کبھی اختیار دیا تو خود گھاس کھا لوں گا لیکن فوج کا بجٹ 60 فیصد بڑھاؤں گا، سارے فیصلے آرمی چیف کو ساتھ بٹھا کر کروں گا، شعیب اخترنے خود کو جی ایچ کیو کی پیداوار کہہ دیا

  جمعرات‬‮ 6 اگست‬‮ 2020  |  23:26
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نے کبھی اختیار دیا تو خود گھاس کھا لوں گا مگر فوج کا بجٹ بڑھاؤں گا اپنے آرمی چیف کو ساتھ بٹھا کر سارے فیصلے کروں گا، میں کہوں ...

کارگل جنگ کے موقع پر میں نے پونے 2 لاکھ پائونڈ کا معاہدہ چھوڑ دیا اورلاہور کی سرحد پر لڑنے پہنچ گیا، ایک جنرل نے پوچھا کہ تم یہاں کیا کر رہے ہو میں نے کہا ۔۔۔ شعیب اختر کے اہم انکشافات

  جمعرات‬‮ 6 اگست‬‮ 2020  |  10:44
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کارگل واقعے کے وقت میں نے کائونٹی کرکٹ میں پونے دو لاکھ پائونڈ کے معاہدے کو ٹھکرادیا تھا۔شعیب اختر کا انکشاف،نجی ٹی وی پروگرام میں سوالوں کا جواب دیتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ کسی کو میری حب الوطنی پرشک نہیں ہونا چاہیے۔یہ بہت کم لوگ ...

آصف زرداری نے مجھ پر سے 5 سال کی پابندی ختم کرائی تھی، شعیب اختر

  پیر‬‮ 3 اگست‬‮ 2020  |  19:45
راولپنڈی (این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ آصف زرداری نے ان پر سے 5 سال کی پابندی ختم کرائی تھی۔ایک انٹرویومیں اپنی فٹنس کے حوالے سے شعیب اختر نے کہا کہ چار پانچ کی عمر سے میرے ساتھ بازوؤں اور ٹانگوں کے مسائل تھے، ...

اگر ایسا نہ کیا گیا تو ایک بار پھر’ ’پھینٹا‘ ‘لگ سکتا ہے شعیب اختر کا عوام کو عیدالاضحی پر محتاط رہنے کا مشورہ

  جمعرات‬‮ 30 جولائی‬‮ 2020  |  16:30
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے عوام کو عیدالاضحی پر محتاط رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو ایک بار پھر ’پھینٹا‘ لگ سکتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے اپنے ایک ٹوئٹ ...

امیتابھ کیلئے نیک خواہشات پر تنقید شعیب اختر نے بھارتی صارف کی بولتی بند کردی

  پیر‬‮ 13 جولائی‬‮ 2020  |  15:14
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن اور ان کے اہل خانہ کے جیسے ہی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبر ملی تب سے ہی تمام مداح ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں۔پاکستان سے بھی امیتابھ بچن اور ان کے اہل خانہ کی صحت یابی کے ...

2000 میں مجھے 6 پاکستانی سینئر کھلاڑی مارنے آئے تھے کیونکہ۔۔۔ شعیب اختر نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

  بدھ‬‮ 10 جون‬‮ 2020  |  17:25
اسلام آباد ( آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ 2000 میں 6 سینئر پاکستانی کھلاڑی مجھے مارنے آئے تھے، ایک بڑا سلامی بلے باز 5 کھلاڑیوں کے ساتھ مجھے مارنے آیا تھا۔حال ہی میں ایک لائیو سیشن کے دوران راولپنڈی ایکسپریس ...

ٹنڈولکر کو آئوٹ کرنے کا افسوس ہے، شعیب اختربدستور بھارتیوں کی خوشنودی میں سرگرم

  منگل‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2020  |  23:53
لاہور( آن لائن )شعیب اختر بدستور بھارتیوں کی خوشنودی میں سرگرم ہیں،انہوں نے اعتراف کیا کہ ابھی تک ورلڈ کپ 2003 میں سچن ٹنڈولکر کو98پر آئوٹ کرنے کا افسوس ہے،وہ کہتے ہیں کہ میں انہیں اپنے بائونسر پرچھکا لگاتا دیکھنا چاہتا تھا تھا لیکن وہ کیچ دے بیٹھے۔تفصیلات کے مطابق ...

شعیب اختر بھارتی کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ بننے کے خواہاں

  منگل‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2020  |  17:26
لاہور( این این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر بھارتی کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ بننے کے خواہاں ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شعیب اختر سے سوشل میڈیا پر پوچھا گیا کیا آپ بھارتی ٹیم کا بالنگ کوچ بننا پسند کریں گے؟ ۔ جس کے جواب ...

مجھے پرکھنا ہو تو میرے پاس چلے آنا، شعیب اخترکا باتیں کر نے والوں کو مشورہ 

  ہفتہ‬‮ 11 اپریل‬‮ 2020  |  16:48
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر اور حالیہ دنوں میں کرکٹ سے متعلق امور پر تجزیہ کرنے والے شعیب اختر نے اْن کے بارے میں باتیں کرنے والوں کو شعر کی صورت میں مشورہ دیا ہے۔اسپیڈ اسٹار نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ مجھے پرکھنا ...

چین کا مقابلہ کورونا سے تھا، ہمارا جہالت سے ہے، شعیب اختر

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2020  |  14:42
راولپنڈی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے کہا ہے کہ چائنہ کا مقابلہ کورونا سے تھا ، ہمارا مقابلہ پہلے جہالت سے ہے۔گزشتہ روز قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس ...

جب خدا نے اتنے حلال جانور بنائے ہیں تو چمگادڑ، بلی کتے کیوں کھاتے ہیں؟شعیب اخترچینی عوام پر برس پڑے

  اتوار‬‮ 15 مارچ‬‮ 2020  |  15:19
راولپنڈی (این این آئی)سابق مایہ ناز فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے عالمی سطح پر تیزی سے پھیلتے کورونا وائرس کے سبب پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) متاثر ہونے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے چین کے عوام کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے تیزی ...

افواہیں پھیلانے کے بجائے کیا کریں ؟شعیب اختر نے درخوراست  کر دی

  جمعہ‬‮ 13 مارچ‬‮ 2020  |  15:52
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے کورونا وائرس پر ایک پیغام شیئر کیا ہے جس میں عوام سے افواہیں پھیلانے کے بجائے احتیاطی تدابیر اپنانے کی درخواست کی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرشعیب اختر ...

امان اللہ کے جنازے کے دوران شرکاء کیا کرتے رہے؟ واسع چوہدری شدید برہم معروف سابق کرکٹر شعیب اختر نے امان اللّٰہ کی تدفین پر اٹھنے والے تنازع پر کیا کہا؟

  اتوار‬‮ 8 مارچ‬‮ 2020  |  15:53
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امان اللہ خان کے جنازے میں شرکاء کی کےعمل پر سینئر اداکار و اینکر پرسن واسع چودھری نے ایک ٹویٹ پیغام جاری کیا جس میں ان کہنا تھا کہ میں مجھے یہ دیکھ کر دھچکا لگا کہ جنازے میں شریک شرکاء کی بڑی تعداد مغفرت کی دعا کرنے ...

شعیب اختر کھلاڑی نہیں بن سکتا تھا‘ اس کے جسم میں کونسے چار بڑے نقائص تھے؟ معذوری کے باوجود اس نے پوری دنیا کو حیران کردیا، یہ معجزہ کیسے ہوا؟ راولپنڈی ایکسپریس کس کھیل میں مرتے مرتے بچے لیکن وہ باز نہ آیا؟سابق فاسٹ بائولر معذوری سے دنیا کے تیز رفتار بائولر کیسے بن گئے ؟ چونکا دینے والی تفصیلات

  منگل‬‮ 25 فروری‬‮ 2020  |  18:36
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شاہد خاندان کا پہلا فرد تھا جو کرکٹ کھیلنے کیلئے گرائونڈ میں اترا‘ یہ ایک نیم دیہی خاندان تھا‘ ان کے والد ملک محمد اختر گوجر خان کے ایک پسماندہ گائوں جلیاری معظم شاہ کے رہنے والے تھے‘ وہ پڑھے لکھے تھے لہٰذا انہیں ریلوے میں جونیئر ...

انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست، شعیب اختر نے پی سی بی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

  جمعہ‬‮ 7 فروری‬‮ 2020  |  22:52
اسلام آباد (این این آئی)انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد سابق فاسٹ بولر شعیب اختر پی سی بی پر برس پڑے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنے یوٹیوب چینل کی ایک ویڈیو میں انڈ ر 19 ...

سہواگ کے سر پر اتنے بال نہیں جتنا میرے پاس پیسہ ہے پیسا اللہ کی ذات دیتی ہے، انڈیا نہیں،بھارتی کھلاڑی کو تنقیدکرنا مہنگا پڑ گیا ، شعیب اختر نے کھری کھری سنادیں

  بدھ‬‮ 22 جنوری‬‮ 2020  |  21:58
راولپنڈی( آن لائن ) سہواگ کے سر پر اتنے بال نہیں جتنا میرے پاس پیسہ ہے، پیسا اللہ کی ذات دیتی ہے، انڈیا نہیں، تنگ نظر نہیں ہوں، صرف مجھے کیوں ہدف تنقید بنایا جاتا ہے، یہ معاملہ صرف جیلسی کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹر ونیدر سہواگ کے ...

دانش کنیریا کوکس وجہ سے ٹیم میں امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا گیا ، شعیب اختر نے بڑا دعوی کر دیا

  جمعہ‬‮ 27 دسمبر‬‮ 2019  |  17:15
کراچی(این این آئی)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے دعویٰ کیا ہے کہ لیگ اسپنر دانش کنیریا کو ہندو مذہب کی وجہ سے ٹیم میں امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔انھوں نے ایک انٹرویومیں کہا کہ کئی کھلاڑی اسی وجہ سے کنیریا کے ساتھ کھانا نہیں کھاتے تھے، ...

فواد عالم کے ساتھ نا انصافی ہو رہی ہے، عمدہ کارکردگی کے باوجود دونوں ٹیسٹ میچز میں نہ کھلانے کا کوئی جواز نہیں،شعیب اختر نے آوازِ حق بلند کر دی

  جمعہ‬‮ 20 دسمبر‬‮ 2019  |  23:38
کراچی(آن لائن ) دنیا کے تیز ترین فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے بھی ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کے حق میں آواز بلند کردی۔سابق سپیڈ سٹار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کا سہارا لیتے ہوئے کہا کہ مڈل آرڈر بیٹسمین کو دونوں ٹیسٹ میچز میں نہ کھلانیکا کوئی جواز پیش ...