منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

چاہتے ہیں بھارت کوالیفائی کرے اور ہم فائنل میں اسے پھینٹی لگائیں، شعیب اختر

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021

چاہتے ہیں بھارت کوالیفائی کرے اور ہم فائنل میں اسے پھینٹی لگائیں، شعیب اختر

لاہور (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ بھارت اور افغانستان کے میچ کو فِکس کہنا بند کریں، اس میچ میں بھارت نے بہت اچھا زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے بھارتی شائقین سے مخاطب ہوتے ہوئے… Continue 23reading چاہتے ہیں بھارت کوالیفائی کرے اور ہم فائنل میں اسے پھینٹی لگائیں، شعیب اختر

بھارت نے اتنے اہم میچ میں بچے سے اوپننگ کروادی، شعیب اختر

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

بھارت نے اتنے اہم میچ میں بچے سے اوپننگ کروادی، شعیب اختر

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ انہیں نیوزی لینڈ کے خلاف بھارتی کرکٹ ٹیم کی گیم پلیننگ بالکل سمجھ نہیں آئی۔ ٹو ئٹر اپنے پیغام میں سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ ایشان کشن کو پہلے نمبر پر بھیجا گیا، ہاردک پانڈیا نے آخر… Continue 23reading بھارت نے اتنے اہم میچ میں بچے سے اوپننگ کروادی، شعیب اختر

شعیب اختر کی افغانستان کے ہاتھوں بھارت کی رسوائی کی پیش گوئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

شعیب اختر کی افغانستان کے ہاتھوں بھارت کی رسوائی کی پیش گوئی

اسلام آباد (این این آئی) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے افغانستان کے ہاتھوں کی بھارت کی رسوائی کی پیش گوئی کر دی ۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ افغانستان کے ہاتھوں بھارت رسوا ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے، مجھے بھارت ٹورنامنٹ سے باہر ہوتا نظر آ رہا ہے۔

پہلی کمائی سے والدہ کیلئے سونے کے کنگن لیے تھے،شعیب اختر کا انکشاف

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

پہلی کمائی سے والدہ کیلئے سونے کے کنگن لیے تھے،شعیب اختر کا انکشاف

راولپنڈی (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنی پہلی کمائی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی کمائی سے والدہ کیلئے سونے کے کنگن لیے تھے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں شعیب اختر نے بتایا کہ ان کی کرکٹ سے پہلی کمائی 12 ہزار روپے تھی جس سے… Continue 23reading پہلی کمائی سے والدہ کیلئے سونے کے کنگن لیے تھے،شعیب اختر کا انکشاف

ایسا لگ رہا ہے اتوار تک بھارت کہیں ورلڈ کپ سے باہر نہ ہوجائے، شعیب اختر

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

ایسا لگ رہا ہے اتوار تک بھارت کہیں ورلڈ کپ سے باہر نہ ہوجائے، شعیب اختر

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹا شعیب اختر نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے اتوار تک بھارت کی ٹیم ورلڈکپ سے باہر ہوجائے گی۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ اب پاکستان کو بڑا ٹوٹل بنا کر دکھانا ہوگا، افغانستان کی کرکٹ تیزی سے آگے جارہی ہے۔دوسری جانب… Continue 23reading ایسا لگ رہا ہے اتوار تک بھارت کہیں ورلڈ کپ سے باہر نہ ہوجائے، شعیب اختر

آصف علی ٹی ٹوئنٹی کا سب سے بڑا کھلاڑی ہے، شعیب اختر نے تعریفوں کے پل باندھ دیے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021

آصف علی ٹی ٹوئنٹی کا سب سے بڑا کھلاڑی ہے، شعیب اختر نے تعریفوں کے پل باندھ دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق معروف کھلاڑی شعیب اختر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی کے لئے تعریفوں کے پل باندھ دیے، ان کا کہناتھا کہ آصف علی ٹی ٹوئنٹی کا سب سے بڑا کھلاڑی ہے لیکن ہم نے اسے استعمال نہیں کیا، آصف علی بہت اچھا کھیل رہا… Continue 23reading آصف علی ٹی ٹوئنٹی کا سب سے بڑا کھلاڑی ہے، شعیب اختر نے تعریفوں کے پل باندھ دیے

شعیب اختر کا سرکاری ٹی وی کے فیصلے پر ردعمل سامنے آ گیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021

شعیب اختر کا سرکاری ٹی وی کے فیصلے پر ردعمل سامنے آ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ، آن لائن ) شعیب اختر کا سرکاری ٹی وی کے فیصلے پر ردعمل سامنے آ گیا ہے، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ مجھے آف ائیر کرنے کا فیصلہ مضحکہ خیز ہے میں نے 22 کروڑ پاکستانیوں کے سامنے خود استعفے کا اعلان کیا ہے، انہوں نے کہا… Continue 23reading شعیب اختر کا سرکاری ٹی وی کے فیصلے پر ردعمل سامنے آ گیا

تحقیقاتی کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ میں کسے قصوروار ٹھہرایا گیا؟ تحقیقاتی کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ منظر عام پرآگئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021

تحقیقاتی کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ میں کسے قصوروار ٹھہرایا گیا؟ تحقیقاتی کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ منظر عام پرآگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر اور میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز کے ایشو پر پی ٹی وی تحقیقاتی کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ نے ڈاکٹر نعمان نیاز کو قصور وار قرار دیدیا ہے۔ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹرنعمان نے بغیرکسی ٹھوس وجہ سے شعیب اخترکیساتھ نامناسب رویہ… Continue 23reading تحقیقاتی کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ میں کسے قصوروار ٹھہرایا گیا؟ تحقیقاتی کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ منظر عام پرآگئی

پی ٹی وی سپورٹس پرنعمان نیاز سے بحث و تکرار کا معاملہ ،شعیب اختر کا تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021

پی ٹی وی سپورٹس پرنعمان نیاز سے بحث و تکرار کا معاملہ ،شعیب اختر کا تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار

اسلام آباد، کراچی( این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پی ٹی وی سپورٹس کی بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی ہدایت پر قائم کی گئی ہے.بی بی سی سے بات کرتے ہوئے… Continue 23reading پی ٹی وی سپورٹس پرنعمان نیاز سے بحث و تکرار کا معاملہ ،شعیب اختر کا تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار

Page 6 of 21
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 21