جمعرات‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2025 

بھارت نے اتنے اہم میچ میں بچے سے اوپننگ کروادی، شعیب اختر

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ انہیں نیوزی لینڈ کے خلاف بھارتی کرکٹ ٹیم کی گیم پلیننگ بالکل سمجھ نہیں آئی۔

ٹو ئٹر اپنے پیغام میں سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ ایشان کشن کو پہلے نمبر پر بھیجا گیا، ہاردک پانڈیا نے آخر میں بولنگ کی، مجھے گزشتہ میچ میں بھارت کی گیم پلیننگ بالکل سمجھ نہیں آئی۔اْنہوں نے کہا کہ کوہلی اپنے نمبر پر نہیں کھیلے، روہیت کو بھی اْن کے نمبر پر نہیں بھیجا گیا،اتنے اہم میچ میں بچے سے اوپننگ کروادی۔شعیب اختر نے کہا کہ بھارتی ٹیم اس قدر خوف میں مبتلا تھی کہ وہ مکمل 20 اوورز بھی نہیں کھیل سکی۔انہوں نے کہا کہ بھارتی ٹیم کے بولنگ اسکواڈ میں جسپریت بھمرا کے علاوہ کسی نے بھی پرفارم نہیں کیا۔واضح رہے کہ ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…