منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

کوہلی کو کپتانی چھوڑنے پر مجبور کیا گیا تھا ،شعیب اخترکا انکشاف

datetime 23  جنوری‬‮  2022

کوہلی کو کپتانی چھوڑنے پر مجبور کیا گیا تھا ،شعیب اخترکا انکشاف

راولپنڈی (این این آئی)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کے اچانک فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان کے لیجنڈری سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ کوہلی کو کپتانی چھوڑنے پر مجبور کیا گیا تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ ویرات کوہلی نے… Continue 23reading کوہلی کو کپتانی چھوڑنے پر مجبور کیا گیا تھا ،شعیب اخترکا انکشاف

شعیب اختر کی والدہ انتقال کرگئیں

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

شعیب اختر کی والدہ انتقال کرگئیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی والدہ انتقال کرگئیں۔ شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر رات گئے اپنی والدہ کے انتقال کا اعلان کیا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ میری والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں، انا للہ وانا الیہ راجعون۔خیال… Continue 23reading شعیب اختر کی والدہ انتقال کرگئیں

فواد چوہدری نے شعیب اختر کے خلاف ہرجانہ نوٹس واپس لینے کے احکامات جاری کر دیے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

فواد چوہدری نے شعیب اختر کے خلاف ہرجانہ نوٹس واپس لینے کے احکامات جاری کر دیے

راولپنڈی (این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سرکاری ٹی وی کو ان کے خلاف ہرجانے کا نوٹس واپس لینے کی ہدایت کی ہے۔ایک انٹرویومیں شعیب اختر نے کہاکہ نعمان نیاز سے میری کوئی ذاتی دشمنی یا مسئلہ نہیں تھا، میں نے… Continue 23reading فواد چوہدری نے شعیب اختر کے خلاف ہرجانہ نوٹس واپس لینے کے احکامات جاری کر دیے

ڈاکٹر نعمان نیاز کی جانب سے معافی مانگنے پر شعیب اختر کا بھی ردعمل آگیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

ڈاکٹر نعمان نیاز کی جانب سے معافی مانگنے پر شعیب اختر کا بھی ردعمل آگیا

اسلام آباد (این این آئی)سرکاری ٹی وی کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز اور قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے درمیان صلح ہوگئی۔دونوں شخصیات کی صلح وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے گھر پر ہوئی، جیو نیوز کو موصول ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نعمان نیاز شعیب اختر کے ہمراہ… Continue 23reading ڈاکٹر نعمان نیاز کی جانب سے معافی مانگنے پر شعیب اختر کا بھی ردعمل آگیا

سرکاری ٹی وی کے اینکر ڈاکٹر نعمان نیازنے شعیب اختر کے سامنے کھڑے ہو کر معافی مانگ لی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

سرکاری ٹی وی کے اینکر ڈاکٹر نعمان نیازنے شعیب اختر کے سامنے کھڑے ہو کر معافی مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی)سرکاری ٹی وی کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز اور قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے درمیان صلح ہوگئی۔دونوں شخصیات کی صلح وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے گھر پر ہوئی، جیو نیوز کو موصول ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نعمان نیاز شعیب اختر کے ہمراہ… Continue 23reading سرکاری ٹی وی کے اینکر ڈاکٹر نعمان نیازنے شعیب اختر کے سامنے کھڑے ہو کر معافی مانگ لی

شعیب اختر نے حسن علی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

شعیب اختر نے حسن علی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی آسٹریلیا کے ہاتھوں سیمی فائنل میں شکست پر شعیب اختر نے حسن علی کو نجی ٹی وی پروگرام میں آڑے ہاتھوں لے لیا، انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا نے بے خوف کرکٹ کھیلی، اس موقع پر انہوں نے حسن کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ حسن علی اچھا فاسٹ… Continue 23reading شعیب اختر نے حسن علی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

رضوان اور شعیب کو انجیکشن ٹھوکیں، ڈرپیں لگائیں، شعیب اختر کا مشورہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

رضوان اور شعیب کو انجیکشن ٹھوکیں، ڈرپیں لگائیں، شعیب اختر کا مشورہ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سیمی فائنل سے قبل بیمار ہونے والے قومی کرکٹرز محمد رضوان اور شعیب ملک کو انجیکشن لگائیں تاکہ وہ تندرست ہوکر میچ کھیل سکیں۔شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں اْنہوں… Continue 23reading رضوان اور شعیب کو انجیکشن ٹھوکیں، ڈرپیں لگائیں، شعیب اختر کا مشورہ

شعیب اختر کس کے مشورے پر سرکاری ٹی وی کا شو چھوڑ کرگئے؟ سابق فاسٹ بولر نے خود ہی بتا دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2021

شعیب اختر کس کے مشورے پر سرکاری ٹی وی کا شو چھوڑ کرگئے؟ سابق فاسٹ بولر نے خود ہی بتا دیا

راولپنڈی (این این آئی)سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی چینل پر میزبان سے تلخ کلامی کے معاملے کے بعد شو چھوڑنے کے حوالے سے کہا ہے کہ انہیں شو چھوڑنے کا مشورہ بہن نے دیا تھا۔ایک انٹرویومیں شعیب اختر نے کہاکہ پی ٹی وی پر شو کے دوران جب ایسی صورتحال پیدا… Continue 23reading شعیب اختر کس کے مشورے پر سرکاری ٹی وی کا شو چھوڑ کرگئے؟ سابق فاسٹ بولر نے خود ہی بتا دیا

اگر نیوزی لینڈ افغانستان سے ہارتی ہے تو بہت سارے سوالات اٹھ جائیں گے: شعیب اختر

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2021

اگر نیوزی لینڈ افغانستان سے ہارتی ہے تو بہت سارے سوالات اٹھ جائیں گے: شعیب اختر

راولپنڈی (این این آئی)قومی ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ بھارت فائنل میں آئے گا تو دوبارہ پھینٹا لگائیں گے۔ اگر نیوزی لینڈ افغانستان سے ہارا تو بہت شدید ردعمل آئے گا۔ایک انٹرویومیں شعیب اختر نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم چاہتی ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل… Continue 23reading اگر نیوزی لینڈ افغانستان سے ہارتی ہے تو بہت سارے سوالات اٹھ جائیں گے: شعیب اختر

Page 5 of 21
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 21