جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

امریکا میں 14 ماہ بعد پہلی بار شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ

datetime 15  جون‬‮  2023

امریکا میں 14 ماہ بعد پہلی بار شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں مارچ 2022 کے بعد پہلی بار شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شرح سود کو 5.25 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔ مرکزی بینک کی 2 روزہ میٹنگ کے بعد اس بار شرح سود کو نہیں بڑھایا گیا۔رپورٹس کے مطابق امریکا کے مرکزی بینک نے… Continue 23reading امریکا میں 14 ماہ بعد پہلی بار شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ

خلیج کے مرکزی بینکوں نے شرح سودمیں اضافہ کردیا

datetime 5  مئی‬‮  2023

خلیج کے مرکزی بینکوں نے شرح سودمیں اضافہ کردیا

واشنگٹن(این این آئی )خطہ خلیج کے مرکزی بینکوں نے امریکا کے فیڈرل ریزرو کی پیروی میں افراطِ زرپرقابوپانے کے لیے شرح سود میں فی صد پوائنٹ کاایک چوتھائی اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب، بحرین اور قطر کے مرکزی بینکوں نے شرح سود میں 25 بیسس پوائنٹس اضافے… Continue 23reading خلیج کے مرکزی بینکوں نے شرح سودمیں اضافہ کردیا

شرح سود میں اضافہ اور ڈالر کی تاریخی بلندی تباہ کن قرار دے دی گئی

datetime 2  مارچ‬‮  2023

شرح سود میں اضافہ اور ڈالر کی تاریخی بلندی تباہ کن قرار دے دی گئی

کراچی (این این آئی) کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر فراز الرحمان نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود 3 فیصد اضافہ سے 20 فیصد مقرر کرنے اور انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت 285 روپے کی نئی تاریخی بلندی سے تجاوز کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔اپنے بیان… Continue 23reading شرح سود میں اضافہ اور ڈالر کی تاریخی بلندی تباہ کن قرار دے دی گئی

امریکی شرح سود میں اضافہ پاکستان کیلئے تشویش ناک، کساد بازاری کا خدشہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

امریکی شرح سود میں اضافہ پاکستان کیلئے تشویش ناک، کساد بازاری کا خدشہ

اسلام آباد(آئی این پی )امریکی شرح سود میں اضافہ پاکستان کے لیے تشویش ناک،کساد بازاری کا خدشہ، پاکستان کے پاس اپنی شرح سود میں اضافے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچے گا،پاکستان کا اندرونی قرضہ 19 ٹریلین سے بڑھے گا، ملکی قرضوں میں90فیصد اضافہ ہوگیا۔ویلتھ پاک کی رپورٹ کے مطابق امریکی شرح سود میں اضافہ… Continue 23reading امریکی شرح سود میں اضافہ پاکستان کیلئے تشویش ناک، کساد بازاری کا خدشہ

امریکہ میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیا

datetime 16  جون‬‮  2022

امریکہ میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیا، مہنگائی قابو کرنے کے نام پر شرح سود 0.75 فیصد بڑھا دی گئی۔غیرملکی میڈیا نے بتایاکہ چیئرمین فیڈرل ریزرو کے مطابق شرح سود میں جولائی میں بھی 0.75 فیصد اضافہ کیا جاسکتا ہے، کساد بازاری روکنے کی کوشش کررہے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading امریکہ میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیا

کمرشل بینکوں کی جانب سے حکومت کو قرض کی فراہمی پر شرح سود 24 سال کی بلند ترین سطح پر

datetime 28  اپریل‬‮  2022

کمرشل بینکوں کی جانب سے حکومت کو قرض کی فراہمی پر شرح سود 24 سال کی بلند ترین سطح پر

کراچی(این این آئی) کمرشل بینکوں کی جانب سے حکومت کو قرض کی فراہمی پر شرح سود 24 سال کی بلند ترین سطح، 14.99 فیصد پر پہنچ گئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے کمرشل بینکوں کو 3، 6 اور 12 ماہ کی مدت کے ٹریژری بلز کی فروخت سے 614ارب روپے کا قرضہ حاصل کیا جبکہ… Continue 23reading کمرشل بینکوں کی جانب سے حکومت کو قرض کی فراہمی پر شرح سود 24 سال کی بلند ترین سطح پر

سٹیٹ بنک نے شرح سود میں اضافہ کردیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

سٹیٹ بنک نے شرح سود میں اضافہ کردیا

کراچی(آن لائن)اسٹیٹ بینک نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور جاری کھاتوں کے درمیان بڑھتے ہوئے خسارہ کو مد نظر رکھتے ہوئے شرح سود میں 1.5فیصد اضافہ کردیا ہے ،جس کے بعد شرح سود7.25فیصد سے بڑھکر8.75فیصد کی سطح پر آگئی ہے ،تاہم مرکزی بینک نے اجناس کی عالمی قیمتوں اور مقامی سطح پر ممکنہ طور پر توانائی… Continue 23reading سٹیٹ بنک نے شرح سود میں اضافہ کردیا

شرح سود میں اضافہ، مقامی قرضوں کے بوجھ میں کتنے سو ارب کا اضافہ ہو سکتا ہے ؟ خدشہ منڈلانے لگا

datetime 17  جولائی  2019

شرح سود میں اضافہ، مقامی قرضوں کے بوجھ میں کتنے سو ارب کا اضافہ ہو سکتا ہے ؟ خدشہ منڈلانے لگا

کراچی(این این آئی)شرح سود میں اضافہ حکومت کو بھاری پڑ گیا، مقامی قرضوں کے بوجھ میں 120 ارب روپے تک کے اضافے کا خدشہ ہے۔بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے کی خاطر مرکزی بینک نے بنیادی شرح سود1فیصد اضافے سے 1325 فیصد کیا تو حکومت کے لئے مقامی قرضوں کے بوجھ میں لگ بھگ 120… Continue 23reading شرح سود میں اضافہ، مقامی قرضوں کے بوجھ میں کتنے سو ارب کا اضافہ ہو سکتا ہے ؟ خدشہ منڈلانے لگا

سٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کے لئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا،شرح سود 5.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

datetime 28  جنوری‬‮  2017

سٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کے لئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا،شرح سود 5.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد/کراچی(آئی این پی) سٹیٹ بینک پاکستان نے شرح سود 5.75 فیصد کی موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا، گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا آئندہ دو ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر تے ہوئے گورنراسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے کہاکہ شرح سود 5.75 فیصد کی موجودہ سطح پر برقرار… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کے لئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا،شرح سود 5.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان