پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکہ میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیا

datetime 16  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیا، مہنگائی قابو کرنے کے نام پر شرح سود 0.75 فیصد بڑھا دی گئی۔غیرملکی میڈیا نے بتایاکہ چیئرمین فیڈرل ریزرو کے مطابق شرح سود میں جولائی میں بھی 0.75 فیصد اضافہ کیا جاسکتا ہے، کساد بازاری روکنے کی کوشش کررہے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 1994 کے بعد یہ پہلی بار ہے کہ شرح سود میں اس قدر اضافہ کیا گیا۔یاد رہے کہ کچھ دن قبل ستر فیصد اکیڈمک معیشت دانوں نے خبردار کیا تھا کہ اگلے برس امریکی معیشت کساد بازاری کا شکار ہوجائے گی۔اس کے علاوہ گزشتہ ماہ جرمنی کے ڈوئچے بینک نے بھی آئندہ برس امریکا میں کساد بازاری کی پیش گوئی کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…