بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے بھی عمران خان کو شٹ اپ کال دیدی،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے بھی عمران خان کو شٹ اپ کال دیدی،تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی(آئی این پی ) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان محض اعلان ہی رہا ، وزیر اعلی پنجاب کے بعد وزیر اعلی محمود خان نے بھی عمران خان کو شٹ اپ کال دے دی۔ وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے ایک… Continue 23reading وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے بھی عمران خان کو شٹ اپ کال دیدی،تہلکہ خیز دعویٰ

چودھری پرویز الٰہی نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو ان کی اوقات یاد دلا دی،بڑا دعویٰ

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

چودھری پرویز الٰہی نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو ان کی اوقات یاد دلا دی،بڑا دعویٰ

کراچی(این این آئی) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کو ان کے اپنے وزیر اعلی نے شٹ اپ کال دے دی ہے ،چودھری پرویز الٰہی نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو ان کی اوقات یاد دلا دی. پرویز الہی سمجھدار سیاستدان ہیں انہوں نے موقع دیکھ کر… Continue 23reading چودھری پرویز الٰہی نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو ان کی اوقات یاد دلا دی،بڑا دعویٰ

شرجیل انعام میمن کا فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر ردعمل آگیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2022

شرجیل انعام میمن کا فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر ردعمل آگیا

کراچی (این این آئی)شرجیل انعام میمن نے اعظم سواتی کی گرفتاری کے لئے کوئٹہ جہاز بھیجنے سے متعلق فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ایک اور جھوٹ، وزیر اعلی سندھ کا جہاز کافی دنوں سے تیکنیکی وجوہات کے سبب گراونڈ ہے اور ناقابل استعمال ہے۔ انہوں… Continue 23reading شرجیل انعام میمن کا فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر ردعمل آگیا

عمران خان نے گھڑیاں بیچنے میں ہیٹرک کرلی ہے، سابق وزیراعظم پر شدید تنقید

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان نے گھڑیاں بیچنے میں ہیٹرک کرلی ہے، سابق وزیراعظم پر شدید تنقید

کراچی (آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان نے گھڑیاں بیچنے میں ہیٹرک کرلی ہے۔ہفتہ کو ٹویٹر بیان پر نجی چینل کا سکرین شارٹ جس پر یہ خبر درج تھی کہ “دو مزید گھڑیوں کی تفصیلات سامنے آئی ہیں جو عمران خان نے اقتدار میں آکر تیسرے مہینے… Continue 23reading عمران خان نے گھڑیاں بیچنے میں ہیٹرک کرلی ہے، سابق وزیراعظم پر شدید تنقید

عدالت نے شرجیل میمن کو دبئی جانے کی اجازت دے دی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2021

عدالت نے شرجیل میمن کو دبئی جانے کی اجازت دے دی

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے رہنما پیپلزپارٹی شرجیل میمن کانام عارضی طور پر ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں بینچ نے پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کی ای سی… Continue 23reading عدالت نے شرجیل میمن کو دبئی جانے کی اجازت دے دی

بیٹی کو یونیورسٹی چھوڑنے کی خواہش شرجیل میمن نے امریکا جانے کیلئے اجازت مانگ لی

datetime 19  جولائی  2021

بیٹی کو یونیورسٹی چھوڑنے کی خواہش شرجیل میمن نے امریکا جانے کیلئے اجازت مانگ لی

کراچی (این این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرجیل انعام میمن نے ملک سے باہر جانے کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں شرجیل میمن نے مؤقف اختیار کیا کہ صاحبزادی کا امریکا کی یونیورسٹی میں داخلہ ہو گیا ہے، باپ کی حیثیت سے یونیورسٹی کے… Continue 23reading بیٹی کو یونیورسٹی چھوڑنے کی خواہش شرجیل میمن نے امریکا جانے کیلئے اجازت مانگ لی

ہائیکورٹ کاشرجیل انعام میمن کو بڑا ریلیف  اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

ہائیکورٹ کاشرجیل انعام میمن کو بڑا ریلیف  اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں سندھ کے سابق وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کی اہلیہ صدف شرجیل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے۔شرجیل میمن کی اہلیہ کی جانب سے… Continue 23reading ہائیکورٹ کاشرجیل انعام میمن کو بڑا ریلیف  اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

شراب برآمدگی کیس ٗشرجیل میمن سمیت 6 ملزمان کیخلاف پولیس چالان تیار،اعلیٰ افسر بھی زد میں ، حیرت انگیز انکشافات

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

شراب برآمدگی کیس ٗشرجیل میمن سمیت 6 ملزمان کیخلاف پولیس چالان تیار،اعلیٰ افسر بھی زد میں ، حیرت انگیز انکشافات

کراچی (این این آئی)کراچی کے ضیاؤ الدین ہسپتال میں شرجیل انعام میمن کیلئے سب جیل قرار دیے گئے کمرے سے شراب برآمدگی کا مقدمہ کا چالان پولیس نے شرجیل میمن سمیت چھ ملزمان کے خلاف تیار کرکے سرکاری وکیل کے پاس جمع کرادیا۔بوٹ بیسن تھانے کے مقدمہ نمبر 398/18 میں چالان دفعہ 201/34 ت پ… Continue 23reading شراب برآمدگی کیس ٗشرجیل میمن سمیت 6 ملزمان کیخلاف پولیس چالان تیار،اعلیٰ افسر بھی زد میں ، حیرت انگیز انکشافات

میاں بیوی راضی تو کیا کریگا قاضی؟دو اہم سیاسی جماعتوں کا اتحاد،پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

میاں بیوی راضی تو کیا کریگا قاضی؟دو اہم سیاسی جماعتوں کا اتحاد،پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کرپشن کے الزام میں گرفتار پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی اور سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے ایم کیو ایم اور پی ایس پی اتحاد کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ میاں بیوی راضی تو کیا کریگا قاضی، وہ بدھ کو سندھ اسمبلی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading میاں بیوی راضی تو کیا کریگا قاضی؟دو اہم سیاسی جماعتوں کا اتحاد،پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

Page 1 of 2
1 2