fbpx
تازہ تر ین :

شبلی فراز

ہمیں پی ڈی ایم سے کوئی غرض نہیں ، تین آرڈینینسز کے حوالے سے جو ہم کررہے ہیں یہ پرانے گناہوں کا کفارہ ہے ، شبلی فراز کا دعویٰ

  اتوار‬‮ 21 مارچ‬‮ 2021  |  23:12
اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہمیں پی ڈی ایم سے کوئی غرض نہیں ، اب چیزیں چل پڑی ہیں ، حکومت اپنے منصوبوں پر کام کرتی رہے گی،مریم نواز کی نیب پیشی پر حکومت لاء اینڈ آرڈر کو پوری طرح برقرار ...

احمد فراز آج زندہ ہوتے تو وہ شبلی فراز کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر عاق کردیتے

  بدھ‬‮ 10 مارچ‬‮ 2021  |  23:24
اسلام آباد(این این آئی)وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران نیازی سمیت ان کی کابینہ کے 80 فیصد ارکان آئین اور قانون سے ناواقف ہیں۔ انتخابات میں شفافیت کا ڈھونگ کرنے والی پی ٹی آئی کے شفاف ہونے کی قلعی اعتماد کے ووٹ لیتے وقت ...

اعتماد کے ووٹ کے دوران شرکت نہ کرنے والے رکن کیخلاف حیرت انگیز قدم اٹھانے کا فیصلہ

  جمعہ‬‮ 5 مارچ‬‮ 2021  |  19:19
اسلام آباد (آن لائن) وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہاکہ اجلاس میں وزیراعظم اور پرویز خٹک نے بڑی کھل کر بات کی اور کہا کہ ہماری کوشش رہی ہے کہ انتخابات صاف و شفاف ہوں لیکن اس وقت جس حالت میں ملک کھڑا ہے جہاں اخلاقی اقدار کو پامال کیا جارہا ...

عمران خان نے چیئرمین سینٹ کیلئے اپنا امیدوار نامزد کردیا

  جمعرات‬‮ 4 مارچ‬‮ 2021  |  16:13
اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے حکومت کی جا نب سے صادق سنجرانی کو بطو ر سینیٹ چیئرمین دوبارہ نامزد کر نے کی تصدیق کر دی ۔حکومت اور اتحادیوں کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کیلئے صادق سنجرانی ہی امیدوار ہوں گے ۔ نجی ...

سینٹ الیکشن میں اپوزیشن کے تمام حربے ناکام شبلی فراز کو کل کتنے ووٹ پڑے؟بڑا اعزاز حاصل کرلیا

  جمعرات‬‮ 4 مارچ‬‮ 2021  |  10:47
اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے پشاور سے سینٹ کی جنرل نشست کے امیدوار و وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے خیبر پختونخواہ اسمبلی سے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے ہیں۔سینٹ الیکشن کے غیر حتمی نتائج کے مطابق کے پی کے میں سینٹ کے الیکشن ...

الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ماننے سے انکاربھی نہیں کیا، وفاقی وزیر اطلاعات کا حیرت انگیز بیان

  ہفتہ‬‮ 27 فروری‬‮ 2021  |  23:54
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ڈسکہ ضمنی انتخاب کے حوالے سے ہم نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ماننے سے انکاربھی نہیں کیا ، الیکشن کمیشن کافیصلہ قانون حق کے مطابق چیلنج کررہے ہیں۔ ایک انٹرویومیں شبلی فراز نے کہا ...

تحریک انصاف نے این اے 75 ڈسکہ کا ضمنی الیکشن کتنے ووٹوں سے جیت لیا؟شبلی فراز کا تہلکہ خیزدعویٰ

  ہفتہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2021  |  16:21
اسلام آباد،لاہور ( آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ میں 7000 ووٹوں سے ضمنی الیکشن جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ این اے ...

سرکاری عمارتوں اور املاک کے عوض قرضے لینے کی پالیسی حکومت کو پی ڈی ایم میں شامل بڑی جماعت کی حمایت مل گئی

  بدھ‬‮ 27 جنوری‬‮ 2021  |  11:38
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سرکاری عمارتوں اور املاک کے عوض قرضے لینے سے متعلق ن لیگ اور تحریک انصاف متفق ۔نجی ٹی وی پروگرام میں وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز اور ن لیگ کے رہنما مفتاح اسماعیلکا اس معاملے پر اتفاق کہ سرکاری عمارتوں اور املاک کے عوض قرضے لینے سے اسلامی ...

یہ ہمیں پھنساتے ہوئے خود پھنس گئے، اب اپوزیشن کو فنڈنگ کا جواب دینا پڑے گا، پی ٹی آئی کے پاس فنڈز دینے والے 40 ہزار ناموں کی تفصیلات موجود ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات کا دعویٰ

  اتوار‬‮ 17 جنوری‬‮ 2021  |  19:56
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے کی کوشش کرنے والے خود پھنس گئے ہیں، 19جنوری کے احتجاج کے بجائے پیر کو اپنی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرائیں اور عوام کو بھی پتہ ...

مریم نواز بھول گئیں کہ شاہی خاندان نے ہی جنوبی پنجاب کے فنڈز پر ڈاکہ ڈالا، تعلیم و صحت کو جنوبی پنجاب ترستا رہا اور ان کے وسائل لاہور پر خرچ کردیے گئے، لیگی رہنما کو کھری کھری سنا دی گئیں

  اتوار‬‮ 3 جنوری‬‮ 2021  |  23:45
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ مریم نواز بہاولپور میں خطاب کرتے ہوئے بھول گئیں کہ شاہی خاندان نے لاہور کو بنانے سنوارنے کے نام پر جنوبی پنجاب کے عوام کے فنڈز پر ڈاکہ ڈالا؟،جاتی عمرہ کے روڈ کی بار بار کارپٹنگ ہوتی ...

مفتی کفایت کومتنازعہ بیان دینا مہنگا پڑ گیا حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

  منگل‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2020  |  19:06
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعا ت و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں خود ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں حکومت کیا گرائیں گے ؟پی ڈی ایم کے کچھ لوگ پاکستان مخالف بیانات دیکر ہمارے دشمن بھارت کو خوش کررہے ہیں ، ...

حکومت نے پی ڈی ایم سے بات چیت کرنے کا عندیہ دے دیا

  اتوار‬‮ 27 دسمبر‬‮ 2020  |  21:25
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کیساتھ بات چیت کرنا چاہتے ہیں،اپوزیشن پارلیمنٹ میں آئے وہاں پر سارے مسائل پر بات ہو گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم کےساتھ بھی بات چیت ...

بد ترین مخالفین کی آمد پر ذوالفقار علی بھٹو اور بی بی شہید کی روح کوتکلیف پہنچ رہی ہوگی،مریم نواز کی گڑھی خدا بخش آمد پرحکومتی ردعمل آگیا

  اتوار‬‮ 27 دسمبر‬‮ 2020  |  13:29
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بدترین مخالفین کی آمد پر ذوالفقار علی بھٹو اور بی بی شہید کی روح کوتکلیف پہنچ رہی ہوگی،مریم نواز کا لاڑکانہ جانا اوپر سے لڑائی اندر سے بہن بھائی کی تاریخی حقیقت کا منہ بولتا ثبوت ...

غریب کے گھر گراتے جاؤ اور سلیکٹڈ کا گھر ریگولرائز کرتے جاؤ

  پیر‬‮ 21 دسمبر‬‮ 2020  |  21:32
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے بنی گالہ گھر کے ریگولرائز ہونے پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ غریب کے گھر گراتے جاؤ اور سلیکٹڈ کا گھر ریگولرائز کراتے جاؤ۔ اس ٹوئٹ کے ردعمل میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹرشبلی ...

حکومت نے مشروط الیکشن کا اعلان کر دیا

  اتوار‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2020  |  11:26
لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے اگر استعفی دیں گے تو دوبارہ الیکشن کرا دیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ استعفے دینا آسان بات نہیں ہے، اپوزیشن میں اتنی اخلاقیات نہیں کہ ...

کورونا ویکسین کب مارکیٹ میں آئے گی ؟ آپ یقین رکھیں سب سے پہلے آپ کو ویکسین لگائینگے ، شبلی فراز کی پریس کانفرنس میں صحافی کے سوال کے جواب پر قہقہے

  منگل‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2020  |  21:10
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے ایک صحافی کے جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے کورونا ویکسین آپ کو لگائیں گے،جس پر صحافیوں نے قہقہے لگائے۔گزشتہ روز پریس کانفرنس میں ایک صحافی کی جانب سے سوال اٹھایا گیا کہکورونا ویکسین کب مارکیٹ میں آئے ...

ڈنڈے کی بات کر نے والے مولانا فضل الرحمن اپنے نام کیساتھ مولانا نہ لگائیں،اگر یہ جلسے کی کال یہاں دیتے تو ان کو جوتے پڑتے،پی ڈی ایم کے سربراہ کو کھری کھری سنا دی گئیں

  اتوار‬‮ 29 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  21:13
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعا ت ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ ہمارا مذہب امن کا درس دیتا ہے، ڈنڈا کی بات کر نے والے مولانا فضل الرحمن اپنے نام کیساتھ مولانا نہ لگائیں،عام حالات ہوتے تو ہمارا جلسے روکنے ناجائز ہوتا ہے، عوام کا تحفظ ...

ہم نے نہیں کہا تھا ہم قرض نہیں مانگیں گے،اہم وفاقی وزیر کھل کر بول پڑے

  ہفتہ‬‮ 28 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  15:38
کوہاٹ (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ معیشت بیمار ہو تو آئی ایم ایف کے پاس جانا ہی پڑتا ہے۔ہم نے نہیں کہا تھا ہم قرض نہیں مانگیں گے، ظاہر ہے جب خزانہ خالی ہو تو ماضی میں لیے گئے قرضوں کو ادا کرنے کیلئے ...

عوام نے پی ڈی ایم کے بیانیے کو کوڑے میں پھینک دیا، نواز شریف کا بیانیے مسترد، اس کا نتیجہ انہیں مل گیا

  پیر‬‮ 16 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  19:46
اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ گلگت بلتستان انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کو شکست بھی ہوئی ہے، دھاندلی ہوتی تو تحریک انصاف 14 سے 15 سیٹیں لے لیتی، جو الیکشن یہ جیت جائیں وہ ٹھیک ہوتے ہیں جس ...