جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے بھنگ کی کاشت کا افتتاح کردیا ٗ اگست میں بھنگ کو کاشت کیا تھا، اب کٹائی کا وقت آگیا ، شبلی فراز

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے بھنگ کی کاشت کا افتتاح کردیا ٗ اگست میں بھنگ کو کاشت کیا تھا، اب کٹائی کا وقت آگیا ، شبلی فراز

راولپنڈی (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے روات میں بھنگ کی کاشت کا افتتاح کردیا،ایک ایکڑ پر بھنگ کی کاشت تین ماہ میں تیار کی گئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ اگست میں بھنگ کو کاشت کیا تھا، اب بھنگ کی کٹائی کا وقت آگیا ہے۔… Continue 23reading وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے بھنگ کی کاشت کا افتتاح کردیا ٗ اگست میں بھنگ کو کاشت کیا تھا، اب کٹائی کا وقت آگیا ، شبلی فراز

فنڈز کیلئے ای وی ایم کی شرط ٗ شبلی فراز نے فواد چوہدری کو جھٹلا دیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

فنڈز کیلئے ای وی ایم کی شرط ٗ شبلی فراز نے فواد چوہدری کو جھٹلا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےوفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ وزیراعظم چاہتے ہیں الیکشن کمیشن کے ساتھ مل کر ان کی ضروریات پوری کی جائیں، وزیراعظم نے اس کیلئے چار وزراء پر مشتمل کمیٹی بنادی ہے، الیکشن کمیشن کے ای وی ایم پر بات… Continue 23reading فنڈز کیلئے ای وی ایم کی شرط ٗ شبلی فراز نے فواد چوہدری کو جھٹلا دیا

شبلی فراز کا ووٹنگ میشن ہیک کرنے والے کو 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

شبلی فراز کا ووٹنگ میشن ہیک کرنے والے کو 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہاہے کہ کوئی ای وی ایم ہیک کرلے تو 10 لاکھ روپے انعام دیں گے۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر شبلی فراز نے چیلنج کیا کہ کوئی ای وی ایم ہیک کرلے تو اسے 10 لاکھ روپے بطور انعام دئیے جائیں گے۔شبلی فراز نے… Continue 23reading شبلی فراز کا ووٹنگ میشن ہیک کرنے والے کو 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان

ہم نے عوام کی زندگی میں آسانی کیلئے کچھ نہیں کیا ، وفاقی وزیر شبلی فرازکا اعتراف

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021

ہم نے عوام کی زندگی میں آسانی کیلئے کچھ نہیں کیا ، وفاقی وزیر شبلی فرازکا اعتراف

اسلام آباد( آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ہم نے ایک طرف ایٹم بم بنا لیا لیکن عوام کی زندگی میں آسانی کے لیے کچھ نہیں کیا، ملک میں ترقی خوشحالی اور معیار زندگی بلند کرنا ہے تو سائنس کے میدان میں آگے آنا… Continue 23reading ہم نے عوام کی زندگی میں آسانی کیلئے کچھ نہیں کیا ، وفاقی وزیر شبلی فرازکا اعتراف

حکومت قومی سطح پر بھنگ کی پالیسی بنا رہی ہے،اس سے ملک میں سرمایہ کاری آئے گی، شبلی فراز

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

حکومت قومی سطح پر بھنگ کی پالیسی بنا رہی ہے،اس سے ملک میں سرمایہ کاری آئے گی، شبلی فراز

راولپنڈی(آن لائن) سائنس وٹیکنالوجی کے وفاقی وزیرشبلی فرازنے کہا ہے کہ حکومت قومی سطح پر بھنگ کی پالیسی بنا رہی ہے بھنگ کی پالیسی بنانے سے ملک میں سرمایہ کاری آئے گی خطہ پوٹھوہار میں 100 ایکڑ جگہ مختص کریں گے بھنگ کی مصنوعات کی برآمد بھی شروع کریں گے بھنگ کی پیداوار سمیت اس… Continue 23reading حکومت قومی سطح پر بھنگ کی پالیسی بنا رہی ہے،اس سے ملک میں سرمایہ کاری آئے گی، شبلی فراز

جدید ٹیکنالوجی متعارف کروانے کی تیاریاں، بجلی کا بل 50 فیصد کم ہو جائے گا

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

جدید ٹیکنالوجی متعارف کروانے کی تیاریاں، بجلی کا بل 50 فیصد کم ہو جائے گا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی و زیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ مہنگائی ہے تو وجوہات بھی ہیں ، اپوزیشن کی منافقت نہیں چلے گی ،نیوزی لینڈ کے سیریز ملتوی کرنے پر غصہ اور افسوس بھی ہے ،الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر آرڈیننس نہیں لا رہے ،الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے قانون… Continue 23reading جدید ٹیکنالوجی متعارف کروانے کی تیاریاں، بجلی کا بل 50 فیصد کم ہو جائے گا

ای وی ایم ہیک کرنے والے ہیکر کو 10 لاکھ روپے انعام دیں گے، شبلی فراز کا چیلنج

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

ای وی ایم ہیک کرنے والے ہیکر کو 10 لاکھ روپے انعام دیں گے، شبلی فراز کا چیلنج

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے میں ہیکرز کو چیلنج دیتے ہوئے کہاہے کہ ای وی ایم ہیک کرنے والے ہیکر کو 10 لاکھ روپے انعام دیں گے۔ جمعہ کو یہاں صحافیوں سے گفتگو میں شبلی فراز نے کہا کہ ہم ہیکرز کو چیلنج… Continue 23reading ای وی ایم ہیک کرنے والے ہیکر کو 10 لاکھ روپے انعام دیں گے، شبلی فراز کا چیلنج

وفاقی وزیر شبلی فراز اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

datetime 30  اگست‬‮  2021

وفاقی وزیر شبلی فراز اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

پشاور(این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو سیاسی موت قرار دیدیا۔خیبرپختونخوا چیمبر آف کامرس کے دورے کے موقع پر بجلی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے سوال پر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے محتاط انداز سے جواب دیتے ہوئے کہا کہ بجلی کی… Continue 23reading وفاقی وزیر شبلی فراز اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

ووٹنگ مشین سے کتنے سیکنڈز میں نتیجہ ملے گا؟ شبلی فراز کا بڑا دعویٰ

datetime 30  اگست‬‮  2021

ووٹنگ مشین سے کتنے سیکنڈز میں نتیجہ ملے گا؟ شبلی فراز کا بڑا دعویٰ

پشاور (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں سب کچھ شفاف اور آسان ہو جائے گا اور 15 سیکنڈز میں نتیجہ ملے گا۔شبلی فراز نے انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ ہم نے انتخابی اصلاحات پر کام کیا، 90 دن… Continue 23reading ووٹنگ مشین سے کتنے سیکنڈز میں نتیجہ ملے گا؟ شبلی فراز کا بڑا دعویٰ

Page 2 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8