fbpx
تازہ تر ین :

شاہ رخ

لتا کی میت پر شاہ رخ نے تھوکا، اداکار پر تنقید ہونے لگی

  اتوار‬‮ 6 فروری‬‮ 2022  |  21:12
ممبئی (مانیٹرنگ، این این آئی) لتا منگیشکر کی میت پر شاہ خان نے تھوکا، اس فیک نیوز کے ذریعے بالی ووڈ اداکار پر شدید تنقید ہونے لگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہ رخ خان نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ میت پر پھول رکھے اور ہاتھ اٹھا کر دعا کی ...

اپنے نام کی وجہ سے خاتون کی مدد کرنیوالے مصری شخص کو شاہ رخ نے من چاہا تحفہ بھجوا دیا

  اتوار‬‮ 23 جنوری‬‮ 2022  |  23:49
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے ان کے نام پر بھارتی پروفیسر کی مدد کرنے والے مصری شخص کے لیے تحفہ بھجوا دیا۔گزشتہ برس کے آخری ایام میں بھارتی ریاست ہریانہ کی اشوکا یونیورسٹی کی اکنامکس کی پروفیسر اشونی دیش پانڈے نے ٹوئٹر پر پیغام جاری ...

آریان خان کی گرفتاری، معروف برانڈ نے شاہ رخ کے اشتہارات روک دیے

  ہفتہ‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2021  |  22:29
ممبئی (مانیٹرنگ، این این آئی)آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد شاہ رخ خان کو ایک اور جھٹکا، بڑی کمپنی نے انہیں فارغ کر دیا، میڈیا ذرائع کے مطابق تعلیمی ٹیکنالوجی کی ایپلی کیشن نے شاہ رخ خان کو فارغ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے اشتہارات بھی ...

بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے بابری مسجد تنازع کی ثالثی کے لئے شاہ رخ سے رابطے کا انکشاف

  اتوار‬‮ 25 اپریل‬‮ 2021  |  23:56
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں ریٹائر ہونے والے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بوبڑے بابری مسجد تنازعے میں شاہ رخ خان سے ثالثی کرانا چاہتے تھے۔خیال رہے کہ جسٹس اے بوبڑے 2 روز قبل ہی ...

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اعزازی ڈاکٹر بننے کے قریب

  منگل‬‮ 16 جولائی‬‮ 2019  |  10:20
کینبرا (این این آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری جلد ملے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی لاٹروب یونیورسٹی اداکار کو ملبورن میں ہونے والے ’انڈین فلم فیسٹول‘ کے دوران ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازے گی۔لاٹروب یونیورسٹی کے مطابق ...

شاہ رخ خان نے فلم ’’زیرو ‘‘ کی ناکامی کے بعد مزید نئی فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی

  اتوار‬‮ 23 جون‬‮ 2019  |  11:50
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے فلم ’زیرو‘ کی ناکامی کے بعد مزید نئی فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فلمیں نہ کرنے کی وجہ بتائی کہ اس وقت نہ تو ...

سوشل میڈیا صارفین نے شاہ رخ پرتنقید کے تیر برسا دیئے‘اقرباپروری کا الزام

  بدھ‬‮ 19 جون‬‮ 2019  |  11:35
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی اپنے بیٹے آریان خان کے ساتھ فلم میں انٹری پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اقربا پروری کا الزام عائد کیا جار رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے بیٹے آریان خان کے ساتھ فلم نگری ...

ٹھگز آف ہندوستان کی ناکامی پر عامراور امیتابھ کی حمایت میں شاہ رخ میدان میں آگئے

  جمعہ‬‮ 16 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  13:15
ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ نے فلم ٹھگز آف ہندوستان کی ناکامی اورسوشل میڈیا پر کی جانے والی تنقیدنے کنگ خان شاہ رخ خان کا دل توڑ دیا۔ ایک برطانوی جریدے کوانٹرویودیتے ہوئے شاہ رخ خان نے عامرخان کی فلم ٹھگز آف ہندوستان کی ناکامی پر بات کرتے ہوئے ...

کوئی خواہش نہیں، فقیر منش انسان ہوں : شاہ رخ خان

  بدھ‬‮ 26 ستمبر‬‮ 2018  |  11:00
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ پر طویل عرصے سے راج کرنے والے شاہ رخ خان کہتے ہیں کہ وہ فقیر منش آدمی ہیں، خود پر کوئی پیسہ خرچ نہیں کرتے اور نہ ہی ان کی کوئی ذاتی خواہش ہے۔معروف بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کا کہنا ...

محبت، نفرت اور اداسی کی رولر کوسٹر میں بہت کچھ سیکھا ہے، شاہ رخ

  ہفتہ‬‮ 30 جون‬‮ 2018  |  15:00
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ محبت، نفرت اور بعض اوقات اداسی کی رولر کوسٹر میں بہت کچھ سیکھا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہ رخ خان کی بیوی گوری خان نے شاہ رخ خان کے حال ہی میں فلم انڈسٹری ...

شاہ رخ کی فلم ’’زیرو‘‘کرسمس کے موقع پر 21دسمبر کو ریلیز ہو گی

  بدھ‬‮ 20 جون‬‮ 2018  |  10:15
ممبئی ( شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار شاہ رْخ خان ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم’زیرو‘کی تیاری میں مصروف ہیں جس میں وہ ایک بونے کا کردار ادا کریں گے جبکہ کنگ خان کے ساتھ اس فلم میں انوشکا شرما اور کترینہ کیف بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جو ...

شاہ رخ کی سلمان خان اورمداحوں کوعید کا تحفہ دینے کی تیاریاں

  اتوار‬‮ 3 جون‬‮ 2018  |  11:35
نئی دہلی(این این آئی) شاہ رخ خان اپنے قریبی دوست سلمان خان اورمداحوں کو زیرو کے دوسرے ٹیزرکی صورت میں عید الفطر کا تحفہ دینا چاہتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان عید کے موقع پرسلمان خان اور اپنے مداحوں کو تحفہ دینا چاہتے ہیں ...

شاہ رخ نے اپنے اوپر لگی ’سپراسٹار‘ کی مہر ختم کرکے لیجنڈ بننے کی خواہش ظاہرکردی

  اتوار‬‮ 25 فروری‬‮ 2018  |  10:28
ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ نے اپنے اوپر لگی ’سپراسٹار‘ کی مہر ختم کرکے لیجنڈ بننے کی خواہش ظاہرکردی۔ممبئی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ رخ نے کہا کہ انہوں نے ’سپراسٹار‘ کی حیثیت سے بہت کچھ کرلیا اب اس لیبل کے بجائے لیجنڈ کا ...

میں کبھی فلمیں تلاش نہیں کرتا اچھی فلمیں خود بخود مجھ تک پہنچ جاتی ہیں،شاہ رخ

  پیر‬‮ 12 فروری‬‮ 2018  |  12:05
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے بالی ووڈ میں کبھی فلم تلاش نہیں کی بلکہ فلمیں خود انہیں منتخب کرتی ہیں۔حال ہی میں آٹو ایکسپو2018 میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے اپنے کام ...

شاہ رخ کی فلم ’’زیرو‘‘ کے سیٹ پر پتنگ بازی

  منگل‬‮ 16 جنوری‬‮ 2018  |  10:55
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے فصلوں کی کٹائی کے تہوار مکار سنکرنتی کے موقع پر فلم زیرو کے سیٹ پر پتنگ بازی کی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شاہ رخ خان نے فلم زیرو کے سیٹ پرپتنگ اڑاتے ہوئے ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ...

شاہ رخ نے میتھالی راج کو مرد کرکٹ ٹیم کا کوچ دیکھنے کے خواہش ظاہر کردی

  بدھ‬‮ 3 جنوری‬‮ 2018  |  12:18
ممبئی (این این آئی)ویسے تو کسی کو کوئی بھی خواہش ظاہر کرنے سے روکا نہیں جاسکتا، لیکن بعد مرتبہ کئی اہم شخصیات بھی ایسی انوکھی خواہشات کا اظہار کردیتے ہیں کہ عام لوگ بھی ان کی خواہش پر ہنس پڑتے ہیں۔ایسی ہی ایک خواہش بولی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان ...

شاہ رخ کا ویڈیو پیغام، کینسر کی مریضہ سے ملنے کا وعدہ کر لیا

  پیر‬‮ 23 اکتوبر‬‮ 2017  |  11:33
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کینسر کی مریضہ ارونا کیلئے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ پپیغام میں شاہ رخ نے ارونا کی جلد صحت یابی کی دعا کرنے کیساتھ ساتھ ان سے بہت جلد ملنے کا وعدہ بھی کیا ہے۔یاد رہے کینسر کی مریضہ ...

’’ دھوم 4‘‘ میں سلمان کی جگہ شاہ رخ خان نے لے لی

  اتوار‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2017  |  11:44
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے فلم ’’دھوم 4‘‘ سے دبنگ اداکار سلمان خان کی چھٹی کرا دی۔یش راج بینر تلے بننے والی بالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم سیریز دھوم میں اب تک جان ابراہم، ہریتھک روشن اور عامر خان اپنی اداکاری کے جوہر دکھا ...

شاہ رخ اپنی 17سالہ بیٹی کی شرمناک تصاویر جاری کرنے پر اخبارنویسوں پر برس پڑے

  پیر‬‮ 10 جولائی‬‮ 2017  |  15:37

بمبئی(آن لائن)اداکار شاہ رخ خان اپنی سترہ سالہ بیٹی سہانا خان کی میڈیا پر شرمناک تصاویرجاری کرنے پر اخبار نویسوں پر برس پڑے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ میرے بچوں کو اپنے باپ کی شہرت کی قیمت چکانا پڑ رہی ہے۔ چنددنوں سے سہانا خان کی سوشل ...