بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اعزازی ڈاکٹر بننے کے قریب

16  جولائی  2019

کینبرا (این این آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری جلد ملے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی لاٹروب یونیورسٹی اداکار کو ملبورن میں ہونے والے ’انڈین فلم فیسٹول‘ کے دوران ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازے گی۔لاٹروب یونیورسٹی کے مطابق شاہ رخ خان کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری انکی جانب سے نادار بچو ں کی امداد، ’میر فاؤنڈیشن‘ کے تحت خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے غیر متزلزل عزم اور انڈین انٹرٹینمنٹ

انڈسٹری میں ان کی غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دے رہی ہے۔ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے کی اطلاع پر شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ لاٹروب یونیورسٹی کا انڈین کلچر سے دیرینہ تعلق اور خواتین کو برابری کے حقوق دلوانے کے لیے کاوشیں متاثر کن ہے۔ ڈاکٹریٹ کی ڈگری وصول کرنا حقیقی معنوں میں اعزاز کی بات ہے اور یونیورسٹی کا میری کامیابیوں کا اعتراف کرنے پر میں تہہ دل سے مشکور ہوں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…