عمران خان سے لوگوں کو اختلاف ہے لیکن وزیراعظم سے ابھی ایسی نفرت پیدا نہیں ہوئی کہ لوگ تھو تھو کریں”، سہیل وڑائچ کا تجزیہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ اس وقت حکومت کے اوپر جو پریشر موجود ہے وہ ڈلیوری کا ہے ، عملی طور پرحکومتیں اپنے پہلے اڑھائی سال میںمنصوبے لگاتی ہیں ، پلاننگ کرتیں اور آخری اڑھائی سال میں انہیں پورا کیا جاتا ہے اور… Continue 23reading عمران خان سے لوگوں کو اختلاف ہے لیکن وزیراعظم سے ابھی ایسی نفرت پیدا نہیں ہوئی کہ لوگ تھو تھو کریں”، سہیل وڑائچ کا تجزیہ