ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نقیب اللہ قتل کیس :چیف جسٹس نے راؤ انوار کو کل طلب کرلیا

datetime 23  جنوری‬‮  2018

نقیب اللہ قتل کیس :چیف جسٹس نے راؤ انوار کو کل طلب کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نقیب اللہ قتل کیس کے از خود نوٹس کی سماعت کل کرے گی۔سپریم کورٹ نے 13 جنوری کو کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں مشکوک پولیس مقابلے میں نقیب اللہ کی ہلاکت کا از خود نوٹس لیا تھا۔سپریم کورٹ کل سے نقیب اللہ قتل کے از خود نوٹس کیس… Continue 23reading نقیب اللہ قتل کیس :چیف جسٹس نے راؤ انوار کو کل طلب کرلیا

سپریم کورٹ نے نجی بنکوں کو ملازمین کی پنشن کے معاملات طے کرنے کے لیے دو ہفتوں کی مہلت دیدی

datetime 18  جنوری‬‮  2018

سپریم کورٹ نے نجی بنکوں کو ملازمین کی پنشن کے معاملات طے کرنے کے لیے دو ہفتوں کی مہلت دیدی

اسلام آباد (آن لائن ) سپریم کورٹ نے نجی بنکوں کو ملازمین کی پنشن کے معاملات طے کرنے کے لیے دو ہفتوں کی مہلت دیتے ہوئے کیس کی سماعت پندرہ دنوں کے لیے ملتوی کردی ہے ،دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ گود سے لحد تک شہریوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے نجی بنکوں کو ملازمین کی پنشن کے معاملات طے کرنے کے لیے دو ہفتوں کی مہلت دیدی

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں، سپریم کورٹ کا حکم آتے ہی بڑے بڑے افسروں کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 17  جنوری‬‮  2018

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں، سپریم کورٹ کا حکم آتے ہی بڑے بڑے افسروں کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ نے پنجاب پولیس میں جعلی ڈگریوں پربھرتی اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم دیدیا۔بدھ کو جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے پنجاب حکومت کی ہائیکورٹ کے فیصلہ کیخلاف اپیل کی سماعت کی۔ ایڈیشنل پراسیکیوٹرپنجاب نے کہا کہ 7 اہلکارجعلی ڈگریوں پرراولپنڈی پولیس میں… Continue 23reading پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں، سپریم کورٹ کا حکم آتے ہی بڑے بڑے افسروں کی دوڑیں لگ گئیں

سپریم کورٹ نے نواز شریف کے دیرینہ ساتھی اورن لیگ کے اہم ترین وزیر کو سخت ترین سزا دے دی

datetime 16  جنوری‬‮  2018

سپریم کورٹ نے نواز شریف کے دیرینہ ساتھی اورن لیگ کے اہم ترین وزیر کو سخت ترین سزا دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں تاخیر سے جواب جمع کرانے پر چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کو 20ہزار روپے جرمانہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں قائم سپریم کورٹ کے بنچ نے دیال سنگھ کالج عمارت کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیف… Continue 23reading سپریم کورٹ نے نواز شریف کے دیرینہ ساتھی اورن لیگ کے اہم ترین وزیر کو سخت ترین سزا دے دی

سپریم کورٹ کا پانچ روز کے اندر مری میں غیر قانونی عمارتیں گرانے کا حکم

datetime 15  جنوری‬‮  2018

سپریم کورٹ کا پانچ روز کے اندر مری میں غیر قانونی عمارتیں گرانے کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے پانچ روز کے اندر مری میں غیر قانونی عمارتیں گرانے کا حکم دیدیا۔ پیر کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مری میں غیر قانونی تعمیرات سے متعلق درخواست کی سماعت کی جس دوران… Continue 23reading سپریم کورٹ کا پانچ روز کے اندر مری میں غیر قانونی عمارتیں گرانے کا حکم

شاہ زیب قتل کیس، سپریم کورٹ کا شاہ رخ جتوئی کا نام ای سی ایل میںڈالنے کا حکم

datetime 13  جنوری‬‮  2018

شاہ زیب قتل کیس، سپریم کورٹ کا شاہ رخ جتوئی کا نام ای سی ایل میںڈالنے کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہ زیب خان قتل کیس ، سول سوسائٹی کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست سماعت کیلئے منظور، مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی اور دیگر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم جاری۔ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اگلی سماعت پر تمام ملزمان کو… Continue 23reading شاہ زیب قتل کیس، سپریم کورٹ کا شاہ رخ جتوئی کا نام ای سی ایل میںڈالنے کا حکم

وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران شہریوں کو تکلیف سے بچایا جائے،سپریم کورٹ

datetime 13  جنوری‬‮  2018

وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران شہریوں کو تکلیف سے بچایا جائے،سپریم کورٹ

کراچی(آئی این پی ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے وی وی آئی پی موومنٹ ازخود نوٹس کیس نمٹاتے ہوئے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ وی آئی پی موومنٹ کے دوران سڑکیں بند کرنے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے،اس دوران شہریوں کو تکلیف سے بچایا جائے، آئی جی… Continue 23reading وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران شہریوں کو تکلیف سے بچایا جائے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو تحلیل کاحکم دیدیا

datetime 12  جنوری‬‮  2018

سپریم کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو تحلیل کاحکم دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کونسل کو تحلیل کردیا،عبوری کمیٹی اپنا کام جاری رکھے گی، یہی سیٹ اپ کمیٹی بنا کر میڈیکل کالجز کی انسپیکشن کرے گا، اٹارنی جنرل بھی پی ایم ڈی سی کے عبوری سیٹ اپ میں شامل ہوں گے۔… Continue 23reading سپریم کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو تحلیل کاحکم دیدیا

فیض آباد دھرنا حکومت کو لے ڈوبا، آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ، عدالت سے آنیوالی خبر نے رہی سہی کسر بھی نکال دی

datetime 12  جنوری‬‮  2018

فیض آباد دھرنا حکومت کو لے ڈوبا، آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ، عدالت سے آنیوالی خبر نے رہی سہی کسر بھی نکال دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت، کیس سپریم کورٹ میں ہے، عدالت سماعت نہ کرے، حکومتی استدعا مسترد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت شروع ہے جس میں حکومت کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کی کیس کی… Continue 23reading فیض آباد دھرنا حکومت کو لے ڈوبا، آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ، عدالت سے آنیوالی خبر نے رہی سہی کسر بھی نکال دی

Page 95 of 135
1 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 135