اسلام آباد (آن لائن)پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں گزشتہ 30 ماہ کے دوران 5.425 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2018ـ19 کے اختتام پرپاکستان کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکامجموعی حجم 14.481 ارب ڈالرریکارڈکیاگیاتھا،30جون 2019 کو سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 7.285 ارب ڈالر اوربینکوں ...