اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘کے میزبان اور معروف صحافی سلیم صافی کے گھر پر حملہ، موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے گارڈ کو زخمی کر دیا، گھر میں داخل ہونے کی کوشش، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی دنیانیوز کے پروگرام ’جرگہ‘کے میزبان اور معروف ...