تازہ تر ین :

سلیم صافی

سپریم کورٹ نے سچ سامنے رکھ دیا، عمران خان پھر بھی جھوٹ بولنے پر مصر ہیں تو کس بنیاد پر وہ صادق اور امین برقرار رہ جاتے ہیں؟ سلیم صافی نے سابق وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

  پیر‬‮ 1 اگست‬‮ 2022  |  11:46
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں میزبان سلیم صافی نے اپنے تجزیہ میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے سچ سامنے رکھ دیا، عمران خان پھر بھی جھوٹ بولنے پر مصر ہیں تو کس بنیاد پر وہ صادق اور امین برقرار رہ جاتے ہیں۔ امریکی سازش کی تھیوری لغو ...

اگر چار دن میں ٹوئٹر مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی نہ کی تو عمران خان اور بشریٰ بی بی کے راز فاش کر دوں گا، سلیم صافی

  جمعہ‬‮ 15 جولائی‬‮ 2022  |  21:59
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی سلیم صافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نام ضروری اعلان کے نام سے ایک طویل تحریر لکھی، جس میں انہوں نے کہا کہ پہلے بھی بشریٰ بی بی اور عمران خان کے کہنے پر سوشل ...

مفتاح اسماعیل کی موجودگی میں آن ائیر شو کے دوران لائٹ چلی گئی

  پیر‬‮ 6 جون‬‮ 2022  |  14:53
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)گزشتہ روزنجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بطور مہمان شریک ہوئے جہاں دوران گفتگو لوڈشیڈنگ کے سبب لائٹ چلی گئی اور سٹوڈیو میں اندھیرا چھا گیا۔سکرین پر کئی سیکنڈز اندھیرا رہا جس پرسلیم صافی نے کہا کہ یہ حالت ...

عمران خان شاطر، چالاک انسان ، جنرل حمید گل کو پارٹی سے کیوں نکالا؟سلیم صافی کے تہلکہ خیز انکشافات

  اتوار‬‮ 5 جون‬‮ 2022  |  11:19
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی ، کالم نگار اور اینکر سلیم صافی نے روزنامہ جنگ میں انکشافات سے بھرپور کالم تحریر کیا ہے ،سلیم صافی لکھتے ہیں کہ عمران خان نے بھی میرے خلاف ہر حربہ استعمال کیا۔ جب سے سوشل میڈیا آیا ہے وہ میری ٹرولنگ کرواتا رہا جس ...

پی ٹی آئی کے خلاف یہ بات ثابت نہ ہو تو میرا نام ثاقب نثار رکھ دینا، سلیم صافی کا چیلنج

  جمعرات‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2022  |  20:43
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سلیم صافی نے تحریک انصاف حکومت کے بلین ٹری سونامی منصوبے کو فراڈ قرار دے دیا، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ اسلام آباد کے درختوں اور سبزے کے ساتھ اس سلوک کی سزا پی ٹی آئی کو یہ ملنی چاہیے کہ وفاقی ...

آئی ایس پی آر کے دبائو پر مجھے ٹرانسمیشن سے باہر نکالا گیا سینئر صحافی سلیم صافی کے اپنے کالم میں تہلکہ خیز انکشافات

  جمعرات‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2022  |  14:48
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، کالم نگار و اینکرپرسن سلیم صافی نے روزنامہ جنگ میں اپنے کالم میں انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے غبارے میں ہوا بھرنےاور عمران خان کو مسیحا اور متبادل قیادت کے طور پر پیش کرنے کا پروجیکٹ پورے زوروشور سے اس وقت شروع ...

امید ہے آج عمران خان کو جسٹس اطہر من اللہ کی طرف سے رات کو عدالت کھولنے پر اعتراض نہیں ہوگا، سلیم صافی

  ہفتہ‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2022  |  21:44
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے شیریں مزاری کی گرفتاری کے بعد رات گئے عدالت کھلنے کے اعلان پر تحریک انصاف پر تنقید کی ہے، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ پی ٹی آئی نے جسٹس اطہر من اللہ ...

امریکہ کی ایک اعلیٰ یونیورسٹی میں پڑھانے والے ایک سائیکاٹرسٹ نے عمران خان کی نفسیاتی اور ذہنی رپورٹ بھیجی ہے، سلیم صافی

  جمعرات‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2022  |  20:02
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سلیم صافی نے اپنے کالم جرگہ جس کا عنوان تھا عمران خان کا نفسیاتی تجزیہ میں لکھا کہ ماں کی دعاؤں کی برکت سے اللہ رب العالمین نے مجھے عمران خان کی سیاست کے ابتدائی دنوں میں یہ توفیق بخشی تھی کہ ان کی ...

2018کے الیکشن سے پہلے مجھ پرکس کام کیلئے بہت دبائو ڈالا گیا؟ سلیم صافی کا 4سال بعد اہم انکشاف

  اتوار‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2022  |  18:42
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و اینکرپرسن سلیم صافی نے روزنامہ جنگ میں اپنے کالم کے دوران انکشاف کیا ہے کہ 2018الیکشن سے قبل مجھ پر بہت دباؤ ڈالا گیا کہ دیگر اینکرز کی طرح میں بھی ”پاکستان کو ووٹ دو“ کا پیغام ریکارڈ کرواؤں لیکن میں استعفیٰ دینےکو تو ...

کون کون وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ عمرہ پر جا رہا ہے

  منگل‬‮ 26 اپریل‬‮ 2022  |  0:34
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سلیم صافی نے ٹوئٹر پر وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ عمرہ پر سعودی عرب جانے والوں کی لسٹ جاری کی ہے اور اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب میں ان کے ساتھ عمرے کے لئے جانے والے ...

شریف خاندان کے 14 افراد، 2 نوکرانیاں اور عمران خان کے قریبی ساتھی سمیت کون کون لوگ شہباز شریف کے ساتھ سعودی عرب جائیں گے؟

  منگل‬‮ 26 اپریل‬‮ 2022  |  0:26
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سلیم صافی نے ٹوئٹر پر وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ عمرہ پر سعودی عرب جانے والوں کی لسٹ جاری کی ہے اور اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب میں ان کے ساتھ عمرے کے لئےجانے والے افراد ...

عمران خان نے اسد قیصراورقاسم سوری سے آئین شکنی کروا کر آرٹیکل 6 کیلئے فٹ کروایا، سلیم صافی کا تہلکہ خیز انکشاف

  اتوار‬‮ 3 اپریل‬‮ 2022  |  23:27
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے جاتے جاتے بھی اپنی احسان فراموشی اورسفاکیت کی روایت زندہ رکھی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سلیم صافی کا کہنا تھا کہ ”عمران خان نے جاتے جاتے بھی اپنی احسان فراموشی اورسفاکیت کی ...

پرویزالہٰی نے اپوزیشن کے ساتھ ہاتھ کیا اور عمران خان پرویزالہٰی کے ساتھ ہاتھ کرگئے

  بدھ‬‮ 30 مارچ‬‮ 2022  |  12:39
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آئی این پی)تجزیہ کار سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے چوہدری پرویز الہٰی کے ساتھ ہاتھ کردیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں  سلیم صافی نے دعویٰ کیا  "پرویز الہٰی کے ساتھ ہاتھ ہوگیا۔ خان نےان کے بیٹےکو یوٹرن لینے کا پیغام دلوایااوروہ بھی ایک ...

”میں صحافت چھوڑ دوں گا اگر عمران خان ۔۔۔“سلیم صافی پھر کھل کر میدان میں آگئے، چیلنج دیدیا 

  پیر‬‮ 28 مارچ‬‮ 2022  |  14:02
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗآئی این پی)معروف صحافی سلیم صافی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ” جھوٹ۔ جھوٹ۔ جھوٹ۔یہ خط نہ کسی امریکی نے بھیجا ہے اور نہ کسی یورپی ملک کے کسی عہدیدار نے۔ اگر ...

بھٹو اور عمران خان کی عقل اور کردار میں اتنا ہی فرق ہے جتنا احمد فراز اور شبلی فراز میں، سلیم صافی کا وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل

  اتوار‬‮ 27 مارچ‬‮ 2022  |  22:30
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سلیم صافی نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ عمران خان نے آج بھٹو دکھنے کی بڑی کوشش کی لیکن بھٹو والا دل اور عقل کہاں سے لاتے، تقریر ڈکٹیٹ کرنے والے ...

امریکی صدر بش سینئر نے بے نظیر بھٹو کو عمران خان سے متعلق کیا پیغام دیا تھا؟ سینئر صحافی سلیم صافی نے بڑا دعویٰ کر دیا

  ہفتہ‬‮ 26 مارچ‬‮ 2022  |  22:05
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سلیم صافی نے قومی اخبار میں چھپنے والے اپنے کالم ”چور کی داڑھی میں تنکا“ میں لکھا کہ جہاں تک اسلاموفوبیا کا تعلق ہے تو اس کے خلاف موجودہ اسلامی حکمرانوں میں سب سے زیادہ آواز ترکی کے صدر طیب اردوان نے اٹھائی۔کینیڈا اور ...

2ملکوں کے سربراہا ن نے عمران خان کی حکومت گرانے کی ٹھان لیں  زرداری ، شہباز، فضل الرحمن کن کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں؟ سلیم صافی کا طنزیہ کالم

  ہفتہ‬‮ 19 مارچ‬‮ 2022  |  14:20
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، کالم نگار اور اینکر پرسن سلیم صافی  نے اپنے کالم میں طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ  امریکہ اور اس کے یورپی اتحادی ان دنوں سب کام چھوڑ کر عمران خان کی حکومت گرانے میں لگے ہوئے ہیں۔انہوں نے پی ٹی آئی کے ممبرانِ اسمبلی پر ...

48 گھنٹوں میں عمران خان کو ایسا سرپرائز ملنے والا ہے کہ جس کے بعد شاید ۔۔۔سلیم صافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  11:28
اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)سینئر صحافی ، کالم نگار اور اینکرپرسن سلیم صافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ''آج میاں شہباز شریف سے ایک گھنٹے بالمشافہ ملاقات میں اور مولانا فضل الرحمان سے بذریعہ فون گپ شپ ہوئی۔اندازہ ہوا کہ نہ صرف ...

عمران خان کی” رخصتی ”یقینی ہوگئی سینئر صحافی سلیم صافی نے وجوہات بھی بتا دیں

  ہفتہ‬‮ 12 مارچ‬‮ 2022  |  12:44
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، کالم نگار اور اینکرپرسن سلیم صافی اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ پاکستان میں کسی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ کل کے بارے میں کوئی پیش گوئی نہیں کی جا سکتی۔ پیش گوئی اور تجزیہ تبھی ممکن ہوتا ہے جب کھیل کے ...